سیدہ شگفتہ
لائبریرین
مختصر تاہم دلچسپ زیک بھائی
نہیں، میں نے اسے ہوٹل سمجھا تھا۔نہیں سمجھا۔ کیا آپ ہوٹل اور ریستوران میں کنفیوژن کا شکار ہیں؟
تو ایک دھاگہ ہوٹلوں کی تصاویر کا ہو سکتا ہے پھر تو۔صرف خوبصورت ہوٹلوں کی تصویر کھینچتا ہوں۔ اکثر ہوٹل ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ ہوٹل سے منظر اچھا تھا تو اس کی تصویر پوسٹ کی ہے
خیال تھا کہ یک لفظی جواب اسے چپ کرا دیں گے مگر ایسا نہ ہوا
شاید گرینڈ کینین بناتے ہوئے وہاں سے جو چٹانیں نکلی تھیں، ان کو سیڈونا میں بھیج دیا گیا۔ یوں دو تفریحی مقامات وجود میں آ گئے۔ان چٹانوں پر کٹاؤ کے نشان کس طرح پڑے.
یہ مانومنٹ ویلی لگ رہی ہے۔ ممکن ہے اس کی تصویر میری جنوب مغربی امریکہ والی لڑی میں ہوزبردست تصاویر ہیں زیک بھائی۔
ہمیں لگا کہ شاید ذیلی راک بھی سیڈونا میں ہی ہو گی، کہ سیڈونا کی ریڈ راکس بھی کچھ ایسی ہی محسوس ہوئی ہیں۔
جی۔ یہ تصویر مانومنٹ ویلی کی ہی ہے۔یہ مانومنٹ ویلی لگ رہی ہے۔ ممکن ہے اس کی تصویر میری جنوب مغربی امریکہ والی لڑی میں ہو
مانومنٹ ویلی، گرینڈ کینین اور میری جنوب مغربی امریکہ کی لڑی کی تقریباً تمام تصاویر کولوراڈو پلاٹو کی ہیں۔ سیڈونا بھی اس کے جنوبی کنارے پر ہے۔جی۔ یہ تصویر مانومنٹ ویلی کی ہی ہے۔
سیڈونا میں ایک چرچ ہے جو انتہائی خوبصورت لوکیشن پر بنایا گیا تھا۔
شکریہ سینیہ اس لڑی کی سب سے شاندار تصویر ہے۔ ذبردست!