ایچ اے خان
معطل
ذبح کے تو سب حامی ہیںیہ کیسا سوال ہے؟ کیا دنبہ حلال نہیں ہوتا؟ اور اگر آپ ذبح وغیرہ کےخاص طریقے کے قائل ہیں تو دوسرے ممکن ہے نہ ہوں۔
ذبح کے تو سب حامی ہیںیہ کیسا سوال ہے؟ کیا دنبہ حلال نہیں ہوتا؟ اور اگر آپ ذبح وغیرہ کےخاص طریقے کے قائل ہیں تو دوسرے ممکن ہے نہ ہوں۔
کیا ذبح کرنا ضروری ہے؟ذبح کے تو سب حامی ہیں
بلکلکیا ذبح کرنا ضروری ہے؟
چھرا تو انسان نے ہی پھیرنا ہے۔ اللہ کہاں سے بیچ میں آگیاکوئی جانور حلال نہیں بجز اللہ سے اجازت نہ لی جاوے
اجازت تو انسان ہی مانگے گاچھرا تو انسان نے ہی پھیرنا ہے۔ اللہ کہاں سے بیچ میں آگیا
دنبا آپکا، چھرا آپکا، چلایا آپنے لیکن اجازت اللہ سے مانگ رہے ہیں؟اجازت تو انسان ہی مانگے گا
ہر چیز اللہ کی ہےدنبا آپکا، چھرا آپکا، چلایا آپنے لیکن اجازت اللہ سے مانگ رہے ہیں؟
الحمدللہہر چیز اللہ کی ہے
شکریہ تابش۔ایک بار پھر زبردست سفرنامہ اور تصاویر.
ان چٹانوں پر کٹاؤ کے نشان کس طرح پڑے.
والدین پیدائش کے وقت پاکستانی نہیں تھے بیٹی پاکستانی نہیں ہے لیکن میں یقیناً کچھ حد تک پاکستانی ہوں۔بھائی آپ پاکستانی ہیں اور رہیں گے کوئی کچھ کرلے
پورے حد تکوالدین پیدائش کے وقت پاکستانی نہیں تھے بیٹی پاکستانی نہیں ہے لیکن میں یقیناً کچھ حد تک پاکستانی ہوں۔
ہر تفصیلی سوال کا یک لفظی جوابریڈ راک لوپ مکمل کرنے کے بعد ہم ہوٹل گئے۔ ہوٹل میں چیک ان کرتے ہوئے اپنی آئی ڈی دی تو اس طرح کا مکالمہ (اردو ترجمہ) پیش آیا:
ہوٹل والا: کیا آپ انڈیا سے ہیں؟
میں: نہیں
ہوٹل والا: آپ کا فرسٹ نیم جنوبی انڈیا میں بہت عام ہے۔
میں: نہیں
ہوٹل والا: آپ کا لاسٹ نیم راجستھانیوں میں ہوتا ہے۔
میں: بالکل نہیں
ہوٹل والا: کیا آپ راجپوت ہیں؟
میں: نہیں
بہت دل تھا کہ اس سے پوچھتا کہ کیا وہ پٹیل ہے لیکن احتراز کیا۔ (پٹیل ہوٹلوں وغیرہ کے لئے یہاں مشہور ہیں)
بہرحال یہ رہی ہمارے کمرے سے منظر کی تصویر:
نوٹ: اگر آپ بھی ہوٹل والے کی طرح متجسس ہیں کہ میرا تعلق کہاں سے ہے تو بتاتا چلوں کہ میں مشرقی افریقہ سے ہوں۔
یہی تھا؟
صرف خوبصورت ہوٹلوں کی تصویر کھینچتا ہوں۔ اکثر ہوٹل ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ ہوٹل سے منظر اچھا تھا تو اس کی تصویر پوسٹ کی ہےہر تفصیلی سوال کا یک لفظی جواب
ہوٹل کی تصویر نہیں ہے؟
ہرے اور پیلے رنگ میں کیا ہے ؟
یہی کیا؟یہی تھا؟
ریستوران کا لکھا تھا۔یہی کیا؟
Roasted Yellow Pepper Coulis and Cilantro-Mint Pestoہرے اور پیلے رنگ میں کیا ہے ؟
نہیں سمجھا۔ کیا آپ ہوٹل اور ریستوران میں کنفیوژن کا شکار ہیں؟ریستوران کا لکھا تھا۔