سیکھیں اور سکھایں

قیصرانی

لائبریرین
مجھے تو پتہ ہی نہیں دنیا کتنی وسیع ہے آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں؟
چلیں، اب بتا دیتا ہوں
دنیا بہت وسیع ہے اور اسے کہیں زیادہ وسیع یہ نظامِ شمسی ہے اور اس سے کہیں زیادہ وسیع یہ کہکشاں ہے اور اس سے کہیں زیادہ وسیع یہ کائنات :)
 
عزیزامین

محفلین
وڈیو ایڈیٹنگ اتنی آسان نہیں۔ پروگرام بھی بہت مہنگے ہیں اور کمپیوٹر بھی طاقتور چاہیئے
ہر یوزر کررہا ہے دو بار تو میں آپ دوستوں سے کروا چکا ہوں ایک بار آپ کو یاد ہو گا پولیو میسج دوسری ویڈیو میرے ایک دوست نے کر کے دی مجھے لگا فصیح صآحب نے مصروفیت کے باوجود بھی بہت جلدی کر دی تھی تو آسان ہے؟
 
اتنا آسان نہیں۔ یوں سمجھئے کہ جتنی دیر کی وڈیو ہے، اس کو پروسیس کرنے پر اتنا ہی وقت لگے گا۔ اگر کوئی غلطی ہے تو یہ وقت ایک بار پھر سے۔ جتنی بار غلطیاں ہوں گی، اتنی بار وڈیو کے دورانیئے کو شامل کر لیں :)
 
نایاب

لائبریرین
ویڈیو ایڈیٹینگ، کارڈ بنانا۔ یا اس طرح کی کوئی آسان آپشن
ویڈیو ایڈیٹنگ سے شروع ۔۔۔۔
آپ کے پاس کمپیوٹر کس کیفیت کا حامل ہے ۔
پروسیسر ؟ ریم ؟ وی جی اے کارڈ ؟ کونسی ونڈو انسٹال ہے ۔ کیا کسی پروگرام کی ہیلپ فائل انگلش میں پڑھ سمجھ سکتے ہیں ۔؟
کیسی ویڈیوز کس قسم کی ایڈٹ کرنا سیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔؟
کتنے دن تک مستقل مزاجی سے کوشش کر پائیں گے ۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
 
نایاب

لائبریرین
مجھے تو پتہ ہی نہیں دنیا کتنی وسیع ہے آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں؟
دنیا ذرا بھی وسیع نہیں ہے میرے بھائی
بس اتنی ہی ہے جتنی ہمیں آنکھ سے دکھائی دیتی ہے ۔ اور جسے ہم کوشش سے پا سکتے ہیں ۔۔احسن الخلق کے درجہ میں رہنا بہتر ،۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
نایاب

لائبریرین

عزیزامین

محفلین
کارڈز کے بارے میں نایاب جی بتا سکتےہیں امید ہے سیکھا بھی دیں گے تاکہ ان کی جان بھی چھوٹے افسوس فصیح صآحب شاید مجھ سے ناراض ہیں ورنہ وہ اییڈیٹینگ پر مشورہ دے دیتے اور سیکھا بھی دیتے۔ بلاگنگ قیصرانی صآحب سیکھا دیں گے۔
 
عزیزامین

محفلین
ویڈیو ایڈیٹنگ سے شروع ۔۔۔۔
آپ کے پاس کمپیوٹر کس کیفیت کا حامل ہے ۔
پروسیسر ؟ ریم ؟ وی جی اے کارڈ ؟ کونسی ونڈو انسٹال ہے ۔ کیا کسی پروگرام کی ہیلپ فائل انگلش میں پڑھ سمجھ سکتے ہیں ۔؟
کیسی ویڈیوز کس قسم کی ایڈٹ کرنا سیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔؟
کتنے دن تک مستقل مزاجی سے کوشش کر پائیں گے ۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
سونی کا سکرین ٹچ لیپ ٹاپ ونڈو 8
 
عزیزامین

محفلین
ویڈیو ایڈیٹنگ سے شروع ۔۔۔۔
آپ کے پاس کمپیوٹر کس کیفیت کا حامل ہے ۔
پروسیسر ؟ ریم ؟ وی جی اے کارڈ ؟ کونسی ونڈو انسٹال ہے ۔ کیا کسی پروگرام کی ہیلپ فائل انگلش میں پڑھ سمجھ سکتے ہیں ۔؟
کیسی ویڈیوز کس قسم کی ایڈٹ کرنا سیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔؟
کتنے دن تک مستقل مزاجی سے کوشش کر پائیں گے ۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
مستقل مزاجی نہ بہت کم نہ بہت زیادہ
 
نایاب

لائبریرین
ڈیسکٹاپ پر مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز پر کلک کریں ، تمام معلومات مل جائیں گی ۔۔۔۔۔
آل پروگرام میں " ونڈو مووی میکر " تلاش کریں ۔ اور اسے اوپن کریں ۔ کسی ویڈیو فائل کو اس میں امپورٹ کریں ۔
اور اپنے مشاہدات سے آگاہ کریں ۔
 
عزیزامین

محفلین
پہلے تو تلاش کرتا ہوں کلمبس نے تو امریکہ دریافت کر لیا تھا پر واپسی پر مجھے لگتا آپ کی چھیڑ چھاڑ ملے گی
 
نایاب

لائبریرین
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں ۔
یقین کامل ہو کوشش بھرپور ہو تو نصیب مقدر کو چمکا ہی دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top