سیکھیں اور سکھایں

نایاب

لائبریرین
کرنا کسی نے کیا خاک ہے اپنے ہی کمپیوٹر کی معلومات نہیں پتا
اتنی جلد ہمت ہار گئے ۔۔ ابھی تو شروع ہوا ہے سفر عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مت بھولیں کہ " اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں "
اگر آپ کی جانب سے مستقل مزاجی دکھی تو ونڈو ایٹ انسٹال کر لوں گا ۔ تاکہ سکرین شاٹ سے خود بھی سمجھ سکوں اور آپ کوسمجھا سکوں ۔
 
نایاب

لائبریرین
یہ کمپیوٹر موا مستقل مزاجی ہی کیوں مانگتا ہے ۔
وہ کونسا علم ہے جو کہ بنا " مستقل مزاجی " سے حاصل ہوجائے ۔۔ غوروفکر جو کہ کسی بھی علم کی بنیاد ہے ۔ مستقل مزاجی پہ ہی استوار ہے ۔ ۔۔ وہ سچی کتاب جسے انسان کے لیئے آسان ترین قرار دیا گیا ہے ۔ وہ کتاب بھی مستقل توجہ چاہتی ہے تاکہ " ہے کوئی سیکھنے جاننے سمجھنے کی لگن رکھنے والا " تو آئے اور من کی مراد پائے ۔۔
مستقل مزاجی ہی کسی بھی مشقت و محنت و کوشش کو اس مقام پر پہنچانے میں معاون ہوتی ہے جہاں " مقصود و مطلوب " تخت سجائے بانہیں پھیلائے ہوئے براجمان ہوتا ہے ۔۔۔
بہت دعائیں
 
عزیزامین

محفلین
اتنی جلد ہمت ہار گئے ۔۔ ابھی تو شروع ہوا ہے سفر عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مت بھولیں کہ " اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں "
اگر آپ کی جانب سے مستقل مزاجی دکھی تو ونڈو ایٹ انسٹال کر لوں گا ۔ تاکہ سکرین شاٹ سے خود بھی سمجھ سکوں اور آپ کوسمجھا سکوں ۔
اتنی جلد ہمت ہار گئے ۔۔ ابھی تو شروع ہوا ہے سفر عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مت بھولیں کہ " اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں "
اگر آپ کی جانب سے مستقل مزاجی دکھی تو ونڈو ایٹ انسٹال کر لوں گا ۔ تاکہ سکرین شاٹ سے خود بھی سمجھ سکوں اور آپ کوسمجھا سکوں ۔
 
عزیزامین

محفلین
بلاگنگ میں بڑا مسئلہ یہ ہے موضوع اور علم کا ہونا سب دوست میری قلم سنوار دیں توکام ناممکن نہیں۔ مجھے ایک مستقل بلاگ پارٹنر بھی چاہیے۔؟
 
نایاب

لائبریرین
آج مصروف ہوں آتے آتے شام ہو جاے گی کل انشااللہ
ان شاءاللہ
یہ ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ لیں پہلے ۔۔ مجھے یقین ہے کہ جب آپ ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر خود سے کوئی ویڈیو ایڈت کر کے محفل پر شریک کریں گے تو " علم دوست مہربان " آپ کو بلاگنگ بارے سب معلومات نہ صرف بہم پہنچائیں گے بلکہ آپ کی پارٹنر شپ پر فخر بھی کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔
یوں سمجھ لیں کہ ویڈیو ایڈیٹنگ میں کامیابی آپ کی راہوں کو آسان کر دے گی ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں

بلاگنگ میں بڑا مسئلہ یہ ہے موضوع اور علم کا ہونا سب دوست میری قلم سنوار دیں توکام ناممکن نہیں۔ مجھے ایک مستقل بلاگ پارٹنر بھی چاہیے۔؟
 
نایاب

لائبریرین
اگر انگریجی اور تکنیکی زبان سر سے گزر گی ہو تو اس کا کوئی حل؟
اس کا حل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " جنون " کے ساتھ سیکھنے کی لگن ہو تو زبان نہ آنے پر بھی لگائے جانے والے " تکے " تیر بن بن کر نشانہ پہ لگتے ہیں ۔۔
بہت دعائیں
 
عزیزامین

محفلین
ویسے آپ میرے فیس بک کے یوٹیوب کے ویڈیوز ڈیلی موشن وغیرہ میں کیوں نہیں ڈال دیتے ایک ایک کر کے اس کے کروانے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب بند ہے
 
عزیزامین

محفلین
چلیں، اب بتا دیتا ہوں
دنیا بہت وسیع ہے اور اسے کہیں زیادہ وسیع یہ نظامِ شمسی ہے اور اس سے کہیں زیادہ وسیع یہ کہکشاں ہے اور اس سے کہیں زیادہ وسیع یہ کائنات :)
آپ سولر سسٹم میں پی ایچ ڈی کا اردہ رکھتے ہیں جیسے مجھے جنگلی حیات پسند ہے آپ کی سوئی بھی سپیس پر اٹکتی ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
کارڈز کے بارے میں نایاب جی بتا سکتےہیں امید ہے سیکھا بھی دیں گے تاکہ ان کی جان بھی چھوٹے افسوس فصیح صآحب شاید مجھ سے ناراض ہیں ورنہ وہ اییڈیٹینگ پر مشورہ دے دیتے اور سیکھا بھی دیتے۔ بلاگنگ قیصرانی صآحب سیکھا دیں گے۔
مجھے تو بلاگنگ نہیں آتی :)
 
Top