بالکل سو فیصد سیکھ جائیں گے ۔ بلکہ ہم جیسوں کو سیکھائیں گے بھی ۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہمیں نے اتنا لمبا عرصہ باتیں کرنے میں گزار دیا آج کمپیوٹر کے متعلق کچھ سیکھنا چاہتا ہوں کیا میں سیکھ پاوں گا؟@نایاب
یہ تو ناممکن ہے اگلا سبق دیں وہ سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں کچھ ایسا سیکھنا چاہتا ہو جو دلچسپ بھی ہو
میں الف بھی سیکھ گیا تو بہتر اس سے حرفوں سے شناسائی تو ہو گی کم سے کمبالکل سو فیصد سیکھ جائیں گے ۔ بلکہ ہم جیسوں کو سیکھائیں گے بھی ۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ
مہد سے لحد تک کا سفر تمام ہو جاتا ہے ۔ میرے بھائی مگر
سیکھنے اور سیکھانے کا عمل کبھی تمام نہیں ہوتا ۔
الف سیکھ لو تو ب سامنے آجاتی ہے ۔ حروف تہجی تمام ہوتے ہیں تو حرفوں سے بنے لفظ اس عمل کو جلا بخشتے ہیں ۔
کیا سیکھنا چاہیں گے آپ ۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
ایسا کیجئے کہ اردو بلاگ بنانا سیکھ لیجئےیہ تو ناممکن ہے اگلا سبق دیں وہ سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں کچھ ایسا سیکھنا چاہتا ہو جو دلچسپ بھی ہو
ویڈیو ایڈیٹینگ، کارڈ بنانا۔ یا اس طرح کی کوئی آسان آپشنسب سے پہلے تو یہ لکھیئے کہ کیا سیکھنا چاہ رہے ہیں
وڈیو ایڈیٹنگ اتنی آسان نہیں۔ پروگرام بھی بہت مہنگے ہیں اور کمپیوٹر بھی طاقتور چاہیئےویڈیو ایڈیٹینگ، کارڈ بنانا۔ یا اس طرح کی کوئی آسان آپشن
اوہو۔ اب یہ پھر آپ کو تنگ کریں گے اور اردو بلاگنگ میں مدد کے نام سے دھاگہ کھول کر آپکو ٹیگ کر دیں گےایسا کیجئے کہ اردو بلاگ بنانا سیکھ لیجئے
اس بارے میری اپنی معلومات محدود ہیں، لیکن محفل پر کافی مواد موجود ہے۔ اس کا ریفرنس دیا جا سکتا ہےاوہو۔ اب یہ پھر آپ کو تنگ کریں گے اور اردو بلاگنگ میں مدد کے نام سے دھاگہ کھول کر آپکو ٹیگ کر دیں گے
اگر جنگلی حیات پر ایک بلاگ بنا لیں تو کئی دنوں تک نئے دھاگوں سے جان چھوٹ سکتی ہےاس بارے میری اپنی معلومات محدود ہیں، لیکن محفل پر کافی مواد موجود ہے۔ اس کا ریفرنس دیا جا سکتا ہے
محترمہ ماراء سس کی محنت سے کچھ تجربہ رہا شاید آپ کویاد ہو اپنے بلاگ کے لیے آپ سے ترجمہ کرایاتھا جس کا میں بے حد مشکور ہوں ابھی بھی مجھے بلاگنگ کے بارے میں خاص علم نہیں آپ اساتذہ کرام سیکھایں گے تو ممکن ہے سیکھ جاوں گا مفید مشورے کا بے حد شکریہ جزاک اللہ میں دوستوں کا بے حد مشکور ہو جنہوں نے توجہ کے قابل سمجھا جزاک اللہایسا کیجئے کہ اردو بلاگ بنانا سیکھ لیجئے
سب سے آسان کام یہ ہے کہ جتنا یاد ہے، اسے کر ڈالیں۔ اس کے بعد مشورے چلتے رہیں گے کہ اب کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہےمحترمہ ماراء سس کی محنت سے کچھ تجربہ رہا شاید آپ کویاد ہو اپنے بلاگ کے لیے آپ سے ترجمہ کرایاتھا جس کا میں بے حد مشکور ہوں ابھی بھی مجھے بلاگنگ کے بارے میں خاص علم نہیں آپ اساتذہ کرام سیکھایں گے تو ممکن ہے سیکھ جاوں گا مفید مشورے کا بے حد شکریہ جزاک اللہ میں دوستوں کا بے حد مشکور ہو جنہوں نے توجہ کے قابل سمجھا جزاک اللہ
نہیں مجھے ایک بلاگ پارٹنر ہی چاہیئے ہوگا اس کے بعد اللہ انکے اور میرے حق میں بہتر کرے آمیناوہو۔ اب یہ پھر آپ کو تنگ کریں گے اور اردو بلاگنگ میں مدد کے نام سے دھاگہ کھول کر آپکو ٹیگ کر دیں گے
آپ کے پاس کس قسم کی معلومات ہیں؟اس بارے میری اپنی معلومات محدود ہیں، لیکن محفل پر کافی مواد موجود ہے۔ اس کا ریفرنس دیا جا سکتا ہے
دیکھا! میں نے کہا تھا نا کہ بلاگنگ کیلئے بھی شروعات آپ ہی سے ہوئیں تھیں۔سب سے آسان کام یہ ہے کہ جتنا یاد ہے، اسے کر ڈالیں۔ اس کے بعد مشورے چلتے رہیں گے کہ اب کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے
صدقِ دل سے، آمیننہیں مجھے ایک بلاگ پارٹنر ہی چاہیئے ہوگا اس کے بعد اللہ انکے اور میرے حق میں بہتر کرے آمین