نور وجدان
لائبریرین
سامعین و حاضرین!
السلام علیکم ....
آپ کی میزبان نُور حاضر ہے، نئی مچلتی خبروں کے ساتھ ۔
اک بہت خوش آئند خبر ۔ جی ہاں، بہت ہی خوش آئند خبر ۔۔۔ یقیناً آپ سب اندازہ لگاچکے ہوں گے میں کس جانب اشارہ کرنے لگی ہوں
* محفل کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز
کیا آپ جانتے ہیں یہ کارنامہ کس نے سر انجام دِیا؟
نقیبی صاحب نے ۔۔۔ سننے میں آیا ہے باقاعدہ بھنگڑا، ڈانس پارٹی اس ابتدائی جشن میں شریک تھی ۔۔ وہی محفلیں جو کرونا کی وجہ سے منہ چھپاتے پھر رہے تھے اک بار پھر گلے ملتے دکھے
* سالگرہ کے موقع پر وزیٹرز سے محفلین بننے پر محترمہ سیما علی کو مبارک باد پیش کی گئی غبارے پھاڑے گئے، جس سوئی سے غبارے پھاڑے گئے، وہ سوئی گم ہوگئی اور محترمہ سیما علی وہ سوئی ڈھونڈتے پائی گئیں ۔ جب سی ۔ سی ۔ سی ٹی وی کے رپورٹر نے ان سے بات کی تو وہ اس بات سے منکر ہوگئیں
* ابھی اک تازہ اپڈیٹ آئی ہے ۔۔ جی حاضرینِ محفل اک اہم اور تازہ اپ ڈیٹ! اپ ڈیٹ کے کور کر رہے ہیں سی سی سی ٹی وی کے رپورٹر " مسٹر کے ۔ کے " جی مسٹر "کے ۔ کے "
جی نور، سالگرہ کی پہلی ابتدائی تقریب میں شامل ہوں ۔ محترم نقیبی صاحب نے کارڈ دیے بنا پارٹی کا افتتاح کردیا جس کی وجہ سے کافی محفلین نہیں آسکے ۔ اس تقریب کی شاندار بات! محترم نبیل پہلی تقریب میں شامل تھے اور ہر اک کو پلیٹ میں کھانا خود ڈال کے دیتے رہے ۔ اتنی خوش اخلاقی کے باعث بعض محفلین کو بد ہضمی سامنا اور بعض بھوکے رہ گئے محترم نبیل صاحب نے اس تقریب پر صدارتی خطبے کے چند نقاط شئیر کیے ۔۔۔
کرونا کی وجہ سے وائرس پھیلاتے محفلین کی روک تھام
بحث کی باقاعدہ روک تھام ۔ ایسے محفلین کو qurantine کرنے کا فیصلہ
ادبی نشتوں کو نمو دینے کے لیے سیاسی، مذہبی محفلیں برخواست
کہیں کسی نے دبی دبی شکایت کی ۔ کہیں باقاعدہ لڈیاں ڈالیں گئیں ۔۔۔
محترم نبیل صاحب نے اعلان کیا ہے کہ وہ بقیہ نقاط اسٹیج پر قبضہ جمانے کے بعد کہیں گے ۔۔۔۔
بہت سے حاضرین باقاعدہ کرسیوں پر بیٹھے ہیں تاکہ چٹکلوں کو ہوا دے سکیں. اس سلسلے میں محفل کی ادبی شخصیت محترم محمد وارث کی مشہور چٹکلے ریٹنگز کی تمام حدود پار گئے ۔ سی سی سی ٹی وی ان کے چٹکلوں اور ہنستے مسکراتے تبصروں پر مبارک باد پیش کرتا ہے
@محترم ظہیر احمد ظہیر کی املاء پولیس بنانے کا اعلان ۔ اس املاء پولیس کے ایس ایچ او ۔۔ ایس پی کون ہوں گے ۔۔ یہ نامعلوم ہے. انہوں نے مجرموں کے نام عیاں نہیں کیے ۔ پردے میں رکھا ہے ۔۔۔ سننے میں آیا ہے محترم وارث صاحب املاء پولیس کے ایس ایچ سے باقاعدہ ملاقات کرچکے ہیں ۔۔ اس ملاقات کا تفصیلی حال وہ جلد لکھنے والے ہیں ۔۔۔ کب اور کیسے ۔۔۔؟ یہ وہی بتائیں گے!!!
اپ ۔ ٹو۔ نور!
جی حاضرین ۔ اس وقت کے لیے اتنا ہی ۔۔ اگلے خبرنامے کیساتھ جلد حاضر ہوتی ہوں ..تب تک کے لیے اللہ حافظ