سیما علی
لائبریرین
اب پہلی کے بعد کی پہیلیاں ہیں۔ تینچار تک گنتی نہیں آتی شاید!!!
اب پہلی کے بعد کی پہیلیاں ہیں۔ تینچار تک گنتی نہیں آتی شاید!!!
وہ پہلیاں نہیں، پہلی کی سہیلیاں ہیں!!!اب پہلی کے بعد کی پہیلیاں ہیں۔ تین
چونا پھیرنے سےسفید نہیں ہو گا۔اسے سفید کرنا ہمیں آتا ہے!!!
یہ تو شادی والے دن معلوم ہوتا ہے اور بندہ سوچتا ہے کہ دلہن کی یہ سہلیاں پہلے کہاں مری ہوئی تھیں جو آج نظر آ رہی ہیں۔وہ پہلیاں نہیں، پہلی کی سہیلیاں ہیں!!!
لڑکی والوں کی طرح کپڑے والا بھی یہی کرتا ہے۔۔۔یہ تو شادی والے دن معلوم ہوتا ہے اور بندہ سوچتا ہے کہ دلہن کی یہ سہلیاں پہلے کہاں مری ہوئی تھیں جو آج نظر آ رہی ہیں۔
تو کیا ہرا ہوگا؟؟؟چونا پھیرنے سےسفید نہیں ہو گا۔
تب تک کہانی بھی تو پَٹ چکی ہوگی نا!!!چونا پھیرنے سے سفید تو ہو جائے گا، لیکن ایک ہی دفعہ گیلا ہونے پر سفیدی جاتی رہے گی ناں۔