سید عمران
محفلین
آج کل تو یہ پروں پر پانی نہیں پڑنے دے رہے!!!آنسو پونچھنے کے اجر کے مستحق ہیں آپ ۔ یہ بڑی نیکی ہے۔
آج کل تو یہ پروں پر پانی نہیں پڑنے دے رہے!!!آنسو پونچھنے کے اجر کے مستحق ہیں آپ ۔ یہ بڑی نیکی ہے۔
یہ بھی نیکی ہی ہے ان کی ۔ "آپ کے پروں" پہ پانی پڑ گیا تو دوسری پرواز سے بھی جائیں گے ۔آج کل تو یہ پروں پر پانی نہیں پڑنے دے رہے!!!
بھیا مفتی صاحب کا حالیہ بھی نیکی ہی ہے ان کی ۔ "آپ کے پروں" پہ پانی پڑ گیا
تو دوسری پرواز سے بھی جائیں گے ۔
السلام علیکمُمجھے اس لڑی میں مسائل اور ان کا حل نہیں ملا
وعلیکم السلامالسلام علیکمُ
کیسے ہیں آپ؟ابھی تو مسائل آئے نہیں فکر اتنے پہلے سے کیوں؟؟؟؟؟؟
بہت اچھے کبھی کبھی ساریوعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے خیریت سے ہوں وہ دراصل ہر چیز کی فکر پہلے سے کرنی چاہیے. تاکہ بعد میں آنے والے حالات میں کوئی مسئلہ نہ ہو
جب مسائل نہیں ملے تو حل کس کا؟؟؟مجھے اس لڑی میں مسائل اور ان کا حل نہیں ملا
شادی شدہ کا کوئی ایک مسئلہ ہو تو برائے بھی۔مجھے اس لڑی میں مسائل اور ان کا حل نہیں ملا
جب مسائل نہیں ملے تو حل کس کا؟؟؟
یہ قریب الحادثہ ہیں ۔ ابھی عنقریب ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔شادی شدہ کا کوئی ایک مسئلہ ہو تو برائے بھی۔
کیوں کہ پہلا مسئلہ حل ہوچکا ہے۔۔۔یہاں بندہ ایک مسئلہ کا حل ڈھونڈنے آئے اور پتا چلے کہ لوگ "دوسرا مسئلہ "تلاش کر رہے ہیں۔
بس پہلے پر ہی خوش رہیں زیادہ مسائل سے صحت خراب کا اندیشہ رہتا ہے۔۔۔کیوں کہ پہلا مسئلہ حل ہوچکا ہے۔۔۔
اب دوسرے تیسرے اور چوتھے مسئلہ کی تلاش ہے۔۔۔
تاکہ انہیں بھی حل کیا جاسکے!!!
پھر گائیں کالے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرُانااور رنگ بھی کالا ہو جاتا ہے۔
بیٹا دوسرا نہیں تیسرا بھییہاں بندہ ایک مسئلہ کا حل ڈھونڈنے آئے اور پتا چلے کہ لوگ "دوسرا مسئلہ "تلاش کر رہے ہیں۔
ہم مسائل نہیں ان کے حل کے لیے کوشاں ہیں!!!بس پہلے پر ہی خوش رہیں زیادہ مسائل سے صحت خراب کا اندیشہ رہتا ہے۔۔۔
اسے سفید کرنا ہمیں آتا ہے!!!اور رنگ بھی کالا ہو جاتا ہے۔
چار تک گنتی نہیں آتی شاید!!!بیٹا دوسرا نہیں تیسرا بھی