محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اچھا آپ دوبارہ سے دیکھیں ۔
اچھا آپ دوبارہ سے دیکھیں ۔
پہلے اسے تو دیکھ لیں!!!اچھا آپ دوبار سے دیکھیں ۔
پہلے اسے تو دیکھ لیں!!!
”محفل کا سسٹم خراب ہے“بھئی ہم نے غلطیاں ٹھیک کی تھیں مگر پھر گڑبڑ کیسے ہوئی ہمیں نہیں پتہ ۔
لیکن آج تو سنیچر ہےموجودہ دور میں سچ بولنا کتنا مشکل ہے اس کا اندازہ آج دوپہر اس وقت ہوا جب ہم نے بیگم سے کہا:" اُف بیگم ، آپ کے بال کتنے حسین ہیں"
جس کے جواب میں شرماتی ہوئی آواز آئی ، "ارے چھوڑیں"۔
تھوڑی دیر خاموشی کے بعد ہم دوبارہ گویا ہوئے
"بیگم ، آپ کی جھیل جیسی گہری آنکھوں میں ۔ ۔ ۔ ۔ "
اور لجاتے ہوئے جواب پھر وہی ، "ارے چھوڑیں بھی"۔
پر ہم بھی کہاں باز آنے والے تھے
کچھ توقف کے بعد ایک اور کوشش کی
"بیگم آپ کی کوئل جیسی آواز کی مدھرتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "
اس بار بیگم کا جواب وفور محبت سے بھرپور تھا ، "ارے اب چھوڑیں بھی"۔
"تو اتنی دیر سے ہم اور کیا کر رہے ہیں؟"
کہا تو یہ ہم نے زیرِلب بلکہ بے آواز ہی تھا پر وہ 8 سال پرانی بیگم ہی کیا جو صرف ہونٹوں کی جنبش سے یہ نہ جان لیں کہ شوہر نے کیا کہا ہے ۔
ہم اس وقت بازار میں وگ ڈھونڈ رہے ہیں پر آج جمعہ ہے ، سارا بازار بند ہے ، کیا آپ میں سے کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ آج وگ کہاں سے مل سکتی ہے؟
اثرات، اثرات ۔۔۔ لیلیٰ نظر آتا ہے وغیرہ وغیرہ۔لیکن آج تو سنیچر ہے
ہائے اللہ بچائے ایسی بیوی سےکل دوپہر کو بیوی میکے گئی شوہر اس وقت کام پر تھا. جب گھر پہنچا تو یہ نوٹ ٹی وی پر چسپاں ملا.
امی کے گھر جا رہی ہوں بچوں کو لے کے. نیچے کی باتوں پر احتیاط سے عمل کرنا۔
1 - دوستوں کو گھر بلا کر كباڑخانہ مت بنا دینا. پچھلی بار بھی چھت بہت گند ی ملی تھی ۔
2 - کھانا گھر میں بنا لینا یا ہوٹل سے کھا کر آ جانا، باہر سے لا لا کر ہر کسی کو گھر میں مت کھلانا، پچھلی بار صوفے کے نیچے چار پیزوں کا بل ملا تھا۔
3 - چشمہ ڈریسنگ ٹیبل کے پاس رکھنا. پچھلی بار فرج میں ملا تھا ۔
4 - کام والی کی تنخواہ دے چکی ہوں ۔
بلاوجہ احسان جتانے کی ضرورت نہیں ۔
5 - صبح صبح اٹھ کر پڑوسن کو جگا جگا کے اخبار آیا کے نہیں یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے،
ہمارا اخبار اور اخبار والا ان سے مختلف ہے ...
اور دودھ والا اور دھوبی بھی ۔
6 - تمہارے بنیان الماری کے نیچے کے خانوں میں ہیں اور بچوں کی اوپر کے خانے میں رکھی ہوتی ہے. پچھلی بار کی طرح بچوں کی پہن کے مت چلے جانا .....
7 - تمہاری ساری رپورٹیں نارمل ہیں ۔
بار بار اس لیڈی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
8 - میری بہن اور بھابھی کی سالگرہ گزشتہ ماہ ہی ہو گئی ہے. رات کو فون کر کے ان کو وش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
9 - وائی فائی کا پاس ورڈ تبدیل کر دیا ہے ، جلدی سو جانا .....
10 -زیادہ خوش ہونے اور اترانے کی ضرورت نہیں ہے ...
کیونکہ میری ساری سہیلیاں بھی اپنے اپنے میکے جانے والی ہیں ۔
11- شکر، پتی، کافی مانگنے کے بہانے اس کلموہی پڑوسن کے گھر بار بار جانے کی ضرورت نہیں ہے. میں نے ساری چیزیں لا کے رکھ دی ہیں ۔
اور سب سے اہم بات .....
12 - اوور سمارٹ بننے کی کوشش مت کرنا، میں کسی بھی وقت واپس آ سکتی ہوں ۔
کل دوپہر کو بیوی میکے گئی شوہر اس وقت کام پر تھا. جب گھر پہنچا تو یہ نوٹ ٹی وی پر چسپاں ملا.

نقیبی صاحب آپ نے تو خان صاحب کا 'تراہ' ہی نکال دیا ہے.ہائے اللہ بچائے ایسی بیوی سے
بلکہ کچھ ایسی حالت ہوگئینقیبی صاحب آپ نے تو خان صاحب کا 'تراہ' ہی نکال دیا ہے.
نقیبی صاحب آپ نے تو خان صاحب کا 'تراہ' ہی نکال دیا ہے.
یعنی اور لوگوں کو بھی میرے والا مسئلہ ہے”محفل کا سسٹم خراب ہے“
شادی سے پہلے بندہ ماں کے ہاتھ سے بنا قورمہ کھانے میں بھی نخرے دکھاتا ہے....
لیکن سنا ہے شادی کے بعد تو بیوی کے ہاتھ سے بنے ٹینڈے بھی اخلاق سے کھانے پڑتے ہیں...
بھائی جان آپ کی شادی تو نہیں ہوئی مگر آپ کی ریسرچ بہت ہےاس حسین و جمیل دنیا میں شادی شدہ مرد کی حالت کومے میں پڑے اس مریض کی طرح ہے جو دیکھ تو سکتا ہے مگر بول نہیں سکتا___