شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

داماد سسر سے : ابا جی ، آپ کی بیٹی نے ناک میں دم کر رکھا ہے...
سسر : بیٹا میرے بارے میں سوچ ، میرے پاس تو اس کی بھی ماں ہے !!
کیوں کے سسر بھی کبھی جوائی تھا

اس کے جواب میں میری ایک پوسٹ تھی ۔وہ نظر نہیں آرہی ۔اس میں حذف کرنے والی کوئی بات تونہیں تھی پھر کہاں چلی گئی۔
 
کچھ لوگ مذہب کے نام پر لڑتے ہیں، کچھ لوگ پیسوں کے لیے لڑتے ہیں، کچھ ذات پات کی خاطر لڑتے ہیں، صرف میاں بیوی ہی ہیں جو پورے خلوص کے ساتھ بغیر کسی وجہ کے لڑتے ہیں
1f469_200d_2764_200d_1f48b_200d_1f468.png

بیوی نے انگریزی کی کتاب پڑھتے ہوئے شوہر سے پوچھا...
یہ Complete اور Finish میں کیا فرق ہوتا ہے..؟
ذرا سمجھائیں تو
شوہر فرض کرو جیسےمیں تمہیں مل گیا تو تمہاری لائف complete ہوگئی
اور تم مُجھےمل گئی تو میری لائف Finish ہوگئی
1f605.png

محمد تابش صدیقی سر یہ ٹھیک ہے یہاں مزا لیں
 
‏قاضی صاحب نے دُلہن سے پوچھا “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
دلہن ہنستے ہوئے بولی
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “
دلہن فیصل آباد دی سی..
1f602.png
1f602.png
1f61c.png
1f61c.png
 
مستانی، باجی راو کی دوسری بیوی تھی جسے وہ بے تحاشہ چاہتا تھا۔
پدماوتی، راول رتن سنگھ کی دوسری بیوی تھی جس پہ وہ دل و جان سے نثار تھا۔
جودھا، اکبر کی تیسری بیوی تھی جس سے اس کی محبت کے چرچے زبان زد عام تھے۔
ممتاز، شاہ جہاں کی آٹھویں بیوی تھی جس کی محبت میں اس نے تاج محل بنوایا۔
تاریخ شاہد ہے کہ کسی بھی شوہر نے اپنی پہلی بیوی سے دیوانہ وار محبت نہیں کی۔
یہ صرف جنرل نالج کے لیے ہے۔ گھر میں اس کا تذکرہ کرنے سے گریز کریں
(تاریخ میں کوئی غلطی ہو تو معافی ایک باردوسری شادی کا ذکر کر لیں)
 
اگر "گلاس ٹوٹنے گے بعد" بھی "گھر" میں
خاموشی" رہے"
تو سمجھ جا ئیں کہ
گلاس بیگم سے ٹوٹا" ہے "
اور "غلطی" بھی " گلاس کی" ہے
 
اگر "گلاس ٹوٹنے گے بعد" بھی "گھر" میں
خاموشی" رہے"
تو سمجھ جا ئیں کہ
گلاس بیگم سے ٹوٹا" ہے "
اور "غلطی" بھی " گلاس کی" ہے
آخری جملہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، غلطی صرف شوہر کی ہو سکتی ہے۔
اس نے گلاس غلط جگہ رکھا تھا، یا اس نے پانی مانگا ہی کیوں تھا، یا اس نے اسی وقت زور سے دروازہ بند کیا ہو گا، اس لیے چونکنے سے گلاس ہاتھ سے چھوٹ گیا، یا یایا۔۔۔
 
بقول شخصے، “آپ بھی ناں!!”
 
آخری جملہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، غلطی صرف شوہر کی ہو سکتی ہے۔
اس نے گلاس غلط جگہ رکھا تھا، یا اس نے پانی مانگا ہی کیوں تھا، یا اس نے اسی وقت زور سے دروازہ بند کیا ہو گا، اس لیے چونکنے سے گلاس ہاتھ سے چھوٹ گیا، یا یایا۔۔۔
ہاہاہاہا معصوم و مظلوم طبقہ
 
Top