عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اچھا۔۔۔۔شادی مبارک ہو۔
شادی ایک چیونگم ہے جو پہلے میٹھا لگتاہے
پھر منہ میں جتنا گھولوگے اتنا پھیکا لگتا ہے
اچھا۔۔۔۔شادی مبارک ہو۔
شادی ایک چیونگم ہے جو پہلے میٹھا لگتاہے
پھر منہ میں جتنا گھولوگے اتنا پھیکا لگتا ہے
اتنا ہی اللہ والے تھے تو باقیوں کے دلوں کے حالوں کے بارے میں بات شروع ہی کیوں کی تھی یہاں؟حساب تو اللہ کو دینا ہے اسی کو دں گا
باقی سب نے کیا بے دلی سے دی تھی؟
چیونگم کی کوالٹی پر منحصر ہے۔ کبھی مغربی چیونگم استعمال کیا ہے؟شادی ایک چیونگم ہے جو پہلے میٹھا لگتاہے
وہاں 'شادی' ہوتی ہے ؟چیونگم کی کوالٹی پر منحصر ہے۔ کبھی مغربی چیونگم استعمال کیا ہے؟
جی ہوتی ہے۔ شادی خالصتاً مشرقی 'ایجاد' نہیں۔وہاں 'شادی' ہوتی ہے ؟
میرا خیال ہے ۔۔۔ بس فلموں ڈراموں میں ہی رہ گئی ہےجی ہوتی ہے۔ شادی خالصتاً مشرقی 'ایجاد' نہیں۔
یہ منظر اصلی شادی کا ہے ۔ میرے کام پر زیادہ تر مغربی مادر پدر آزاد لوگ شادی شدہ ہیں۔میرا خیال ہے ۔۔۔ بس فلموں ڈراموں میں ہی رہ گئی ہے
اور جہاں آپ کا کام نہیں ہے، وہاں کیا حالات ہوتے ہیں ؟یہ منظر اصلی شادی کا ہے ۔ میرے کام پر زیادہ تر مغربی مادر پدر آزاد لوگ شادی شدہ ہیں۔
وہاں بھی لوگ شادی شدہ ہی ہوتے ہیں۔ یہ تاثر غلط ہے کہ مغرب میں شادیوں کا رواج ختم ہو گیا کہ اس سے جائداد اور وراثت کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ جبکہ یہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔اور جہاں آپ کا کام نہیں ہے، وہاں کیا حالات ہوتے ہیں ؟
باقی یورپ کے بارے میں بھی ایسی ہے رائے ہے ؟وہاں بھی لوگ شادی شدہ ہی ہوتے ہیں۔ یہ تاثر غلط ہے کہ مغرب میں شادیوں کا رواج ختم ہو گیا کہ اس سے جائداد اور وراثت کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ جبکہ یہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔
باقی یورپ و امریکہ کے بارہ میں زیادہ نہیں جانتا۔ جہاں رہتا ہوں اسی کے بارہ میں بتا سکتا ہوں۔ ویسے ناروے اسکینڈیون ممالک یورپ کا ہی حصہ ہیں۔باقی یورپ کے بارے میں بھی ایسی ہے رائے ہے ؟
شکریہباقی یورپ و امریکہ کے بارہ میں زیادہ نہیں جانتا۔ جہاں رہتا ہوں اسی کے بارہ میں بتا سکتا ہوں۔ ویسے ناروے اسکینڈیون ممالک یورپ کا ہی حصہ ہیں۔
نہیں کچھ نے دلی کے ساتھ ساتھ آگرہ سے بھی مبارک باد دی تھی ۔باقی سب نے کیا بے دلی سے دی تھی؟
خوشی کا آخری کیوں، اللہ اور خوشیاں دے۔بہت بہت مبارک جناب بلال انور صاحب!
تو آپ کا کیا خیال ہے کہ خوشی کے آخری دن آپ کو بلاکر وہ آخری دن بھی خراب کرلیتے۔
سیریس سمجھنے والا خود ذمہ دار ہوگا۔
حیدر آباد والے بھی تھے نانہیں کچھ نے دلی کے ساتھ ساتھ آگرہ سے بھی مبارک باد دی تھی ۔
خوشی کا آخری کیوں، اللہ اور خوشیاں دے۔
بطور دلہا خوشی کا پہلا دن ہوتا ہے۔ بطور کنوارہ خوشی کا آخری دن کہہ سکتے ہیںکیونکہ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ یہ دن دولہا کی خوشی کا آخری دن ہوتا ہے۔
بطور دلہا خوشی کا پہلا دن ہوتا ہے۔ بطور کنوارہ خوشی کا آخری دن کہہ سکتے ہیں