میں کہتا ہوں کہ اگر شادی نہ ہی کی جائے تو بہتر ہے۔ ساری عمر کی غلامی میں جکڑ دیا جاتا ہے آزاد انسان!
باقی تو پتہ نہیں کیا باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔لیکن ان دونوں بھائیوں سے میں متفق ہوں۔مجھے آج تک کوئ شادی کے بارے میں مطمعن نہین کر سکا۔میراخیال ھے شادی پرسنل معاملہ ھے ہرنسان کا ۔اگر کوی نہیں کرنا چاہتا اس کی مرضی۔اور مجھے شادی فضول بندھن لگتا ھے۔
باقی تو پتہ نہیں کیا باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔لیکن ان دونوں بھائیوں سے میں متفق ہوں۔
جناب شادی اصول فطرت کے عین مطابق ہے۔ بھلے ہی کوئی کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔
اب اس سے اگلا سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ باغی پن کیوں؟ آجکل کے رشتے اتنے ناپئدار کیوں؟ اور ہمیں اپنی آزادیاں پیاری کیوں؟
ایک تھریڈ کھلنا چاہیے اور اس پر بھی بات ہونی چاہیے۔۔میں سمجھتی تھی کہ شاید صرف میں ہی شادی کے خلاف ہوں۔
وہ آدم ع تھےشادی آج کل کے دور میں نا کرنا ھی آرام دہ زندگی گزر سکتی ہے۔مجھے وہ آدمی نہیں مل رھا گس نے دنیا میں شادی ایجاد کی تھی۔اس کی ایجاد نے ہمارے لیے کتنی مصیبتیں پیدا کر رکھی ھیں۔
شادی آج کل کے دور میں نا کرنا ھی آرام دہ زندگی گزر سکتی ہے۔مجھے وہ آدمی نہیں مل رھا گس نے دنیا میں شادی ایجاد کی تھی۔اس کی ایجاد نے ہمارے لیے کتنی مصیبتیں پیدا کر رکھی ھیں۔
وہ آدم ع تھے
شادی ایک ایسا بندھن ہے جسمیں دو معصوم شہریوں کو آپس میں لڑنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے!
یہی پیغام نئے تھریڈ میں منتقل کرتی ہوں، لیکن تھریڈ کا عنوان کیا ہو گا؟
یہی پیغام نئے تھریڈ میں منتقل کرتی ہوں، لیکن تھریڈ کا عنوان کیا ہو گا؟
"شادی خانہ بربادی" اس سے زیادہ اچھا عنوان مجھے نہیں ملا۔
چلیں۔۔اب سب شروع ہو جائیں۔ سب سے پہلے تو عبداللہ اور عارف بتائیں کہ شادی کے خلاف ہونے کی اصل وجہ کیا ہے اور کیوں ہے؟
اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ماہر نفسیات کو دعوت دی جا سکتی ہے۔ کہ ایسے بچے جو فطرت سے ہٹ کر کام کرنا چاہتے ہیں وہ ایسا کیوں کرنا چاہتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے۔
ویسے اس پر سنجیدگی سے بات کی جا سکتی ہے۔