میں یاد ماضی سے جان چھڑانا چاہتا ہوںاس دھاگے کے میں نے بہت سے صفحے پڑھے ہیں۔ تم بھی شروع سے پڑھ لو۔
بائی دا وے میرا نکاح ہو چکا ہے اب میں ٹیکنیکلی شادی شدہ ہوا نا
ہاں یار بس بہت سال تک اکیلے رہے اب ہمیں بھی ٹینشن لینے کا دل کر رہا تھاخوش قسمت ہو بھائی ، ورنہ ہماری تو کوئی سُنتا ہی نہیں۔۔۔ ۔
اہوووو ۔۔مبارک ہو ۔۔۔بائی دا وے، مولوی صاحب نے پورے چھ کے چھ کلمے پڑھوائے تھے یا کچھ اور ؟بائی دا وے میرا نکاح ہو چکا ہے اب میں ٹیکنیکلی شادی شدہ ہوا نا
بنک میں رکھ دیا تو بنک والوں کو فائدہ دے گے جیب میں بھی رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ،،جب تک پیسہ جائے گا نہیں خوشی آئے گی نہیں ۔تو جیب میں رکھ لیتے یا بنک میں رکھ لیتے مٹھی میں رکھنا ضروری تو نہیں
نہیں تو وہ تو بس الٹا مجھ سے پوچھتے رہے حال احوال اور کیااہوووو ۔۔مبارک ہو ۔۔۔ بائی دا وے، مولوی صاحب نے پورے چھ کے چھ کلمے پڑھوائے تھے یا کچھ اور ؟
اببنک میں رکھ دیا تو بنک والوں کو فائدہ دے گے جیب میں بھی رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ،،جب تک پیسہ جائے گا نہیں خوشی آئے گی نہیں ۔
تیز رفتاری انجام موت تک مطلب جس رفتار سے ہم شادی سے دور بھاگ رہے تھے محبت نے اسی رفتار سے واپس کھینچ لیا شادی کے لیےیہ دھاگا کہاں تک پہنچا؟
کہیں اگنی کو ساکشی مان کر تو نہیں ؟؟؟نہیں تو وہ تو بس الٹا مجھ سے پوچھتے رہے حال احوال اور کیا
میرے پاس نکاح نامہ ہے اور وہ بھی مہریں لگا حکومت سندھ کیکہیں اگنی کو ساکشی مان کر تو نہیں ؟؟؟
تم محبت پر یقین رکھتے ہو؟تیز رفتاری انجام موت تک مطلب جس رفتار سے ہم شادی سے دور بھاگ رہے تھے محبت نے اسی رفتار سے واپس کھینچ لیا شادی کے لیے
اگر ہاں کہا تو آپ نے کلاس لینی ہے اور نا کہا تو گھر میں لڑائی ہو سکتی ہے ۔ اس لیے ہاںتم محبت پر یقین رکھتے ہو؟
اس پرانے دھاگہ کو نیا کس نے کیون کیا۔ ایک تو میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتییار تم لوگ پرانی باتیں لے کر بیٹھ جاتے ہو ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتی
جو کام ہم سب مل کر برسوں میں نہ کر سکے، وہ اُس اللہ کی بندی نے لمحوں میں کردیا۔ اللہ اُسے سدا خوش رکھے۔ آمینویسے بندہ کتنی جلدی بدلتا ہے
حوا کے آنے کی دیر تھی بس
اللہ کرے زور قلم و ذہن اور زیادہاور میرا عبداللہ 007 کی باتوں سے کوئی لینا دینا نہیں میں تو نکاح شدہ ایک فرمانبردار انسان ہوں ۔ اکیلی لائف بہت بورنگ اور بے مقصد ہوتی ہے اس لیے ہر کسی کو نکاح کر لینا چاہیے