نیلم
محفلین
ارے واہ بھائیبائی دا وے میرا نکاح ہو چکا ہے اب میں ٹیکنیکلی شادی شدہ ہوا نا
بہت مبارک ہو نکاح کی
ارے واہ بھائیبائی دا وے میرا نکاح ہو چکا ہے اب میں ٹیکنیکلی شادی شدہ ہوا نا
اور میرا عبداللہ 007 کی باتوں سے کوئی لینا دینا نہیں میں تو نکاح شدہ ایک فرمانبردار انسان ہوں ۔ اکیلی لائف بہت بورنگ اور بے مقصد ہوتی ہے اس لیے ہر کسی کو نکاح کر لینا چاہیےارے واہ بھائی
بہت مبارک ہو نکاح کی
ویری گُڈ بہت اچھی بات ہےاور میرا عبداللہ 007 کی باتوں سے کوئی لینا دینا نہیں میں تو نکاح شدہ ایک فرمانبردار انسان ہوں ۔ اکیلی لائف بہت بورنگ اور بے مقصد ہوتی ہے اس لیے ہر کسی کو نکاح کر لینا چاہیے
ویسے بندہ کتنی جلدی بدلتا ہےاور اس دھاگے کا نام بھی تبدیل کر دیں آپ سب کی بھابھی فورم ممبر بھی ہے نا
یہ اسٹارٹ ہے ہمارا تو دیوالیہ نکل جائے گا پھرخرچہ تو ابھی سٹارٹ ہونا ہے آپ ابھی سے گھبرا گئے
شمشاد بھائی کی فکر نہ کریں آپ ،اُنہیں بہت تجربہ ہے
شرافت بھی کوئی چیز ہوتی ہےویسے بندہ کتنی جلدی بدلتا ہے
حوا کے آنے کی دیر تھی بس
ارے نہیں ڈرنے کی کوئی بات نہیں ،،،پیسہ جائے گا تو خوشیاں آئے گی ،،،پیسہ جب تک مٹھی میں رہتا ہے کچھ نہیں دیتایہ اسٹارٹ ہے ہمارا تو دیوالیہ نکل جائے گا پھر
تو جیب میں رکھ لیتے یا بنک میں رکھ لیتے مٹھی میں رکھنا ضروری تو نہیںارے نہیں ڈرنے کی کوئی بات نہیں ،،،پیسہ جائے گا تو خوشیاں آئے گی ،،،پیسہ جب تک مٹھی میں رہتا ہے کچھ نہیں دیتا
اور کیا سرخآب کے پر نکل آئیں گے ؟ میں نہیں بدلوں گاااااااااااااااااسی دھاگے میں ہی اس کے نظریات تبدیل ہو گئے ہیں۔ صرف سال دو سال کی بات ہے۔ پھر یہ اور بھی تبدیل ہو جائے گا۔ بھلے ہی یہ کیسے کیسے دعوے کرتا رہے۔
- مجھے آج تک کوئ شادی کے بارے میں مطمعن نہین کر سکا۔
- میراخیال ھے شادی پرسنل معاملہ ھے ہرانسان کا ۔
- اگر کوی نہیں کرنا چاہتا اس کی مرضی۔
- اور مجھے شادی فضول بندھن لگتا ھے۔
یار تم لوگ پرانی باتیں لے کر بیٹھ جاتے ہو ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتی1۔ اس میں کچھ قصور ”اُن“ کا بھی ہوگا۔ اور آپ تو ”میں نہ مانوں“ ہی کی رٹ لگائے ہوں گے
2۔ بالکل درست خیال ہے
3۔ بالکل۔ شادی کے لئے ہر دو فریق کی رجامندی لازمی ہے
4۔ یہ آپ کا خیال ہے، آپ کو تو اور بھی بہت کچھ فضول لگتا ہوگا
تو اور کیا حالات وقت کے ساتھ بدلتے ہیں کہ نہیں بندے کی سوچ بھی حالات کے ساتھ بدلتی ہےاور کل کو تم کہو گے کہ 21 فروری 2012 کی باتوں کا 21 فروری 2014 سے موازنہ کرنا ٹھیک نہیں۔
کب کی تھی کوشش ہمیں تو یاد نہیں یہ تو بھلا ہو ہمارے اپنے دماغ کا اس نے ہمیں سمجھایایہی تو میں سمجھانے کی کب سے کوش کر رہا تھا۔