شادی خانہ بربادی

شمشاد

لائبریرین
تمہیں ان کی شادی کی اتنی جلدی کیوں ہے، ویسے ہی دو روپے کے چھوہارے لے کر کھا لو۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ہرہ ڈبہ پورا کرنے کے بعد کرنے کو کچھ نہیں رھتا بس دیکھتے رہو۔۔۔۔
شکریہ بتانے کیلئے اگر مجھے پوائنٹ کم کرنا آتا تو اچھا ہوتا :grin:
باہر جا کر کسی کو دعیکھ لیں اور کتنے روپے کی بریانی ہے آپ کے شہر میں کھا لینا مارچ میں پاکستان آ کر آپ کو پیسے دے دوں گا۔
ہم کسی کا احسان نہیں لیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
اس سے انسان کا دماغ خراب ہو جاتا ہے
یعنی آپکا دماغ خراب ہونے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
Top