مبارکباد شادی و خانہ آبادی

گو کہ رسم نہیں اس جگہ خود ہی اپنی شادی کی مبارکباد کی لڑی کھولی جائے، لیکن یہی ممکن تھا اتنی "غربت" میں، تمام محفلین کو بالعموم اور احباب و اہل کراچی کو بالخصوص بنفسی ولیمے میں مدعو کرتا ہوں۔ آپ سب کی نیک تمنائیں اور دعائیں مطلوب ہیں :)
21298640_483103215390133_385797038_o_zpstoz0j9su.jpg
[/URL][/IMG]
21298640_483103215390133_385797038_o_zpstoz0j9su.jpg

(اس مختصر دعوت نامے کو پرخلوص جانا جائے، اور سنجیدہ لیا جائے :) )
 
آخری تدوین:

محمد فہد

محفلین
ما شاء اللہ،
بہت بہت مبارک ہو آپ کو
اللہ سوہنا، آپ کو شاد و آباد ہنستا مسکرتا اپنے حفظ و آمان میں رکھیں اور سارے جہاں کی خوشیاں دیکھنا آپ کا مقدر ہوں آمین ۔۔
 

فاخر رضا

محفلین
بہت مبارک ہو. آپ کا سہرا کسی نے لکھا ہے کیا.
میں نے ایک لڑی میں حضرت نسیم امروہوی کا کلام شیئر کیا تھا.
وہی آپ کو ہدیہ کرتا ہوں
 
Top