مہدی نقوی حجاز
محفلین
گو کہ رسم نہیں اس جگہ خود ہی اپنی شادی کی مبارکباد کی لڑی کھولی جائے، لیکن یہی ممکن تھا اتنی "غربت" میں، تمام محفلین کو بالعموم اور احباب و اہل کراچی کو بالخصوص بنفسی ولیمے میں مدعو کرتا ہوں۔ آپ سب کی نیک تمنائیں اور دعائیں مطلوب ہیں
[/URL][/IMG]
(اس مختصر دعوت نامے کو پرخلوص جانا جائے، اور سنجیدہ لیا جائے )
(اس مختصر دعوت نامے کو پرخلوص جانا جائے، اور سنجیدہ لیا جائے )
آخری تدوین: