مسکراہٹ فیس نہیں بن سکتی کیا ؟
ہمارا کام دولت اکٹھی کرنا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنا ہے۔ اسی لیے تو یہ ایک کامیاب شادی دفتر ہے۔یعنی ابھی تک تجوری نہیں بھر سکی۔
پھر تو یہ کوئی ناکام شادی دفتر معلوم ہورہا ہے
او ہو آپ کو بڑی فکر ہو رہی ہے اپنی شادی کیتم تینوں کے بڑے دانت نکل رہے ہیں
اوئے پہلے اپنے لیے کوئی بھابھی تو ڈھونڈو پھر دانت پھاڑنا
آپ فکر نا کریں فہیم لالہ ۔یہ کام میں نے
مقدس
ناعمہ عزیز اور عائشہ عزیز پر چھوڑ دیا۔
شادی دفتر کے حوالے سے پہلے انہیں مطمئن کریں آپ
ہاہاہاہاہا ہاں ناں ہم ذرا مہنگے لوگ ہیںمیں اتنی رشوت نہیں دے سکتا، ایک کی بات ہوتی تو اور بات تھی۔
ہی ہی ہیفہیم جیسی دکھتی ہو
فہیم جیسی دکھتی ہو
مجھے تم سے مکمل اتفاق ہے۔ یہ دونوں ہیں ہی کنجوس، وہ تحفہ بالکل بھی اچھا نہیں۔بھیاااااااااااااااااااا
کوئی نہیں اچھا