فہیم
لائبریرین
نا مشرقی لڑکے اپنی شادی کی بات خود نہیں کرتے
کہیں نا کہیں تو مل ہی جائے گی اسی لئے مقدس کو بھی کہہ دیا ہے میں نے
تو ہم نے کونسا بات کی
اور مقدس تو آج کل بزی چل رہی ہے۔
تم بھی تو کچھ کرلیا کرو