شادی کے بعد فہیم بھیا اور امین بھیا سے مکالمہ

شمشاد

لائبریرین
کنوارا پارٹی کو محفل کے شادی دفتر میں خاص ریاعت دی جائے گی۔ 2011 ختم ہونے سے پہلے پہلے رجسٹریشن کروا لیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو کیا نہیں ہونی چاہیے :)
نا مشرقی لڑکے اپنی شادی کی بات خود نہیں کرتے :)
چلو تم کہتی ہو تو نہیں کرتا ہوں فکر :)
اور مقدس کوئی ڈھونڈی پھر :)
لیکن میرے جیسے دِکھنے والی کہاں سے لاؤ گی بھلا:grin:

کہیں نا کہیں تو مل ہی جائے گی اسی لئے مقدس کو بھی کہہ دیا ہے میں نے :-P
 
Top