شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

اگر میں طنز و مزاح نہ سمجھتی ہوتی تو شروع کے مراسلوں کو پسند نہ کرتی۔ مجھے اعتراض ہوا تھا جب چند حضرات نے کہنا شروع کیا کہ حکومت پاکستان کو کچھ کرنا چاہیے۔
وہ بھی میں نے ہی کہا تھا اور ازراہ تفنن ہی کہا تھا باقی جو مزاج یار میں آئے
 
ارے بھائی معاف کر دیجیئے
کبوتر کو انہوں نے معاف نہیں کیا اب ہم انہیں معاف نہیں کریں گے اور اگر یہ آپ اپنے بارے میں کہہ رہی ہیں تو پھر معذرت شاید ہمیں کرنی چاہیے کہ شاید ہمارا کوئی مراسلہ آپ کی طبیعت پہ گراں گزرا اگر ایسا ہے تو معذرت جی۔۔۔
باقی کبوتر تو
واسطہ ای رب دا توں جاویں وے کبوترا
 
لو جی کبوتر کی رہائی کے لیے عوامی پریشر بڑھنے لگا ایک تاذہ تصویر ٹوئٹر سے
CGV-QiKUgAA_81C.jpg:large
 
خرم انصاری

محفلین
پہاڑ تو بنے گا نہ حضور اب ہم نے تو بنایا نہیں دنیا بھر کے معتبر اخباروں نے بنایا ہے رائی کا پہاڑ ہم نے ابھی اس کا صرف چیدہ چیدہ حصہ شئیر کیا ہے محفل میں
چلو پہاڑ اگر بن ہی گیا ہے تو اس میں اتنا گھبرانے کی کیا بات ہے۔۔۔کھودنا شروع کر دیجئے، کچھ نہ نکلا تو چوہا تو ہاتھ آئے گا ہی۔
 
چلو پہاڑ اگر بن ہی گیا ہے تو اس میں اتنا گھبرانے کی کیا بات ہے۔۔۔کھودنا شروع کر دیجئے، کچھ نہ نکلا تو چوہا تو ہاتھ آئے گا ہی۔
:laughing:
ہاہاہا۔۔۔ بہت خوب۔۔۔
چوہا نہیں نکلے گا کبوتر نکلے گا
:idontknow:
پہاڑ کے ساتھ چوہا ہی آتا نا۔۔۔ :cool2:
 
شزہ مغل

محفلین
:laughing:

:idontknow:
پہاڑ کے ساتھ چوہا ہی آتا نا۔۔۔ :cool2:
بھیا ! وہ تو پرانا محاورہ ہو چکا ہے۔۔۔ کبوتر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے سبب محاورے میں تبدیلی کرنی ہو گی۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔
جدید محاورے کچھ یوں ہوں گے۔۔۔
کھودا پہاڑ نکلا کبوتر
آسمان سے گرا انڈیا میں اٹکا
کبوتر جاسوس ہے
انڈیا کے ہاتھ میں کبوتر
کبوتر کا پہاڑ
:rollingonthefloor:۔۔۔:rollingonthefloor:۔۔۔:rollingonthefloor:
 
مزید ۔ ۔ ۔
کبوتر اپنا اپنا
کبوتری نگاہیں
برفانی چیتے سے ڈرا کبوتر بھی دھیان سے دیکھتا ہے
مزید کے لئے عبدالقیوم چوہدری فرمائیں
 
ظفری

لائبریرین
پاکستانی پولیس جب ہاتھی کو ہرن بنا کر برآمد کرسکتی ہے ۔ 3 سالہ بچے کو2 ٹن لوہا چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرسکتی ہے تو کیا بعید ہے کہ ہندوستانی پولیس کسی کبوتر کو جاسو س بناکر ہی دم چھوڑے ۔ :wasntme:
 
آخری تدوین:

کیا واقعی پاکستانی پولیس نے یہ کارنامے سرانجام دیے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :roll:
 
Top