فاروق احمد بھٹی
محفلین
وہ بھی میں نے ہی کہا تھا اور ازراہ تفنن ہی کہا تھا باقی جو مزاج یار میں آئےاگر میں طنز و مزاح نہ سمجھتی ہوتی تو شروع کے مراسلوں کو پسند نہ کرتی۔ مجھے اعتراض ہوا تھا جب چند حضرات نے کہنا شروع کیا کہ حکومت پاکستان کو کچھ کرنا چاہیے۔