فاروق احمد بھٹی
محفلین
اور انہوں نے جو اتنے پاپڑ بیلے ہیں پکڑنے کے لیے اس کا کیا۔میں آپ کی بات سے قطعا" اتفاق نہیں کرتی۔ کیونکہ اگر پاکستان کی طرف سے اس بارے میں کوئی بھی حرکت ہوئی تو اس بےزبان پرندے پر کسی بھی قسم کا الزام ناصرف لگایا جا سکتا ہے بلکہ ثابت بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور ویسے بھی میرا نہیں خیال کہ پرندوں کے لیے کوئی ملکی سرحد مقرر کرنا جائز ہو گا۔ کیونکہ ہوا کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔
مطلب اس بیچارے کبوتر کو جو مرضی نقصان پہنچایا جائے؟بالکل نہیں۔۔۔