شزہ مغل
محفلین
عمران سیریز ابھی تک جاری ہے؟؟؟؟؟؟عمران سیریز کی بھی اگلی قسط میں کبوتر کی رہائی سے متعلق ہی ہونی چاہیے
مجھے لگا اب نہیں شائع ہوتی
آخری تدوین:
عمران سیریز ابھی تک جاری ہے؟؟؟؟؟؟عمران سیریز کی بھی اگلی قسط میں کبوتر کی رہائی سے متعلق ہی ہونی چاہیے
جی اب بھی شائع ہوتی ہے پر وہ پہلے جیسی بات نہیں رہیعمران سیریز نابھی تک جاری ہے؟؟؟؟؟؟
مجھے لگا اب نہیں شائع ہوتی
نہ کر بھرا۔ پولیس بس پولیس ہوتی ہےجی ۔ پاک پولیس ۔ لیکن صرف پنجاب پولیس
ویلنٹائن کے بارے میں کیا خیال ہے؟عمران سیریز کی بھی اگلی قسط میں کبوتر کی رہائی سے متعلق ہی ہونی چاہیے
آپ کی اگلی ویلنٹائن بابا والی قسط کے بارے میں بہت ہی اچھا خیال ہے کبوتر اس میں کیسے آئے گا یہ دیکھنے کا انتظار رہے گا۔ ضرور شامل کیجیے گا۔ویلنٹائن کے بارے میں کیا خیال ہے؟
پچھلے ہفتے کا پروگرام تھا۔ اب اگلے ہفتے کا ہے حالات موافق ہوئے تو کوشش کرونگا۔ انشاءاللہآپ کی اگلی ویلنٹائن بابا والی قسط کے بارے میں بہت ہی اچھا خیال ہے کبوتر اس میں کیسے آئے گا یہ دیکھنے کا انتظار رہے گا۔ ضرور شامل کیجیے گا۔
کیا واقعی پاکستانی پولیس نے یہ کارنامے سرانجام دیے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ اس کی شرارت بھی ہو سکتی ہےپنجاب پولیس کی تو بات ہی نہ کریں۔
ایک مرتبہ مجھے اپنی ٹیوٹر کے گھر جانا تھا۔ ان کے بتائے ہوئے پتے کے مطابق میں اور میرے والد محترم جب وہاں پہنچے تو ایک چوک پر پہنچ کر ہمیں سمجھ نہ آئی کہ کس طرف ان کا گھر ہے۔ اتفاق سے اس چوک میں ایک پنجاب پولیس کا سپاہی ڈیوٹی پر موجود تھا اور سڑک کے اس پار ایک ٹریفک پولیس کا اہلکار بھی تھا۔ ٹریفک بہت تیز تھی اس لیے میرے والدصاحب نےپنجاب پولیس کے سپاہی سے پوچھا کہ فلاں جگہ کس طرف ہے۔ اس نے ایک طرف اشارو کیا ہم اس طرف چل پڑے۔ کافی دور پہنچے تو لگا کہ ہم غلط راستے پر ہیں۔ کسی سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ جس طرف سے آئے ہیں اسی طرف ہے۔ ہم وہیں پہنچے اور اسی سے کہا کہ جناب آپ نے تو غلط رستہ بتایا۔ اب اس نے دوسرا رستہ بتایا۔ وہ بھی غلط تھا۔ ہم سڑک پار کر کے ٹریفک پولیس والے کے پاس گئے۔ اس نے بتایا کہ جس جگہ وہ پولیس اہلکار ہے وہ ہی آپ کی مطلوبہ جگہ ہے۔
اب آپ خود اندازہ لگائیے کہ اس شخص کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ وہ کس جگہ کھڑا ہے؟ اس کی ڈیوٹی جس جگہ ہے اس کا نام کیا ہے؟؟؟ اس نے بلاوجہ ہمیں تقریبا" ڈیڑھ گھنٹہ سڑکوں پر گھمایا۔۔۔
ابھی تو ہنسی آتی ہے مگر اس وقت تو بہت غصہ آیا کیونکہ دسمبر میں رات 9:30 بجے کے قریب ہم ٹیوٹر کے گھر پہنچے تھے۔ اور بدقسمتی سے ایک حادثے کی وجہ سے میری ٹانگیں ذخمی تھیں اور میں زیادہ دیر موٹر سائیکل پر نہیں بیٹھ سکتی تھی۔ گھر آ کر مجھے بخار بھی ہو گیا۔
ہمیں تو کبھی کسی نے لاہور میں غلط رستہ نہیں بتایابالخصوص لاہور کے بارے میں یہ بات بہت مشہور ہے کہ آپ وہاں کسی سے بھی راستہ پوچھیں تو وہ زیادہ امکان یہی ہیں کہ وہ آپ کو غلط راستہ بتائے گا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے دوست خود اس بات کو تسلیم کرتے ہیں۔ بلکہ کئی دوست تو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے جب کسی ایسی جگہ جانا ہو جس کا راستہ معلوم نہ ہو تو پہلے گوگل میپ سے مدد لیتے ہیں
یہ واقعہ راولپنڈی کا ہے۔ اور گوگل میپ سے اس وقت واقف نہیں تھی۔یہ اس کی شرارت بھی ہو سکتی ہے
بالخصوص لاہور کے بارے میں یہ بات بہت مشہور ہے کہ آپ وہاں کسی سے بھی راستہ پوچھیں تو وہ زیادہ امکان یہی ہیں کہ وہ آپ کو غلط راستہ بتائے گا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے دوست خود اس بات کو تسلیم کرتے ہیں۔ بلکہ کئی دوست تو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے جب کسی ایسی جگہ جانا ہو جس کا راستہ معلوم نہ ہو تو پہلے گوگل میپ سے مدد لیتے ہیں
اگر آپ لاہور کے رہائشی ہیں اور لاہوری لہجہ رکھتے ہیں تو آپ کو تو کوئی غلط رستہ بتا ہی نہیں سکتا۔ہمیں تو کبھی کسی نے لاہور میں غلط رستہ نہیں بتایا
لاہور ماشآاللہ کافی بڑا شہر ہے۔ اس لئے مجھ جیسے لاہوریوں کو بھی بعض اوقات راستہ پوچھنے کی ضرورت پڑ جاتی ہےاگر آپ لاہور کے رہائشی ہیں اور لاہوری لہجہ رکھتے ہیں تو آپ کو تو کوئی غلط رستہ بتا ہی نہیں سکتا۔
اور آپ کسی سے پوچھیں گے تو کوئی بتائے گا ناں۔۔۔۔
تازہ ترین رپورٹ ڈان نیوز سے
Last week, Indian authorities announced the capture of a Pakistani spy pigeon. The Indian intelligence agency, RAW, claimed that the pigeon was specially trained by the Pakistani spy agency, the ISI, to fly into Indian territory on a spying mission.
To corroborate its claims, RAW released some photos (taken by a RAW parrot) that shows the Pakistani pigeon indulging in various spying actives in and over India. RAW chief, Roger Binny, told reporters that the photos also proved that the Pakistani pigeon (code name: Ghutarghoon Khan) had been conducting spying missions in India for any years, maybe even decades!
Below are the photos that RAW released to substantiate its startling claims.
Ghutarghoon Khan secretly spying on the pet ducks of the RAW chief ...
Ghutarghoon Khan seducing and then recruiting a female Indian pigeon ...
A Ghutarghoon Khan selfie taken outside a nuclear plant in Bihar.
Ghutarghoon Khan fighting a patriotic Indian squirrel. The squirrel's body was found in a fish pond nearby.
Ghutarghoon Khan polluting Indian river ...
Ghutarghoon Khan attacking an innocent Indian from the air.
PM Modi proudly exhibits a hat specially designed to ward off attacks by Pakistani pigeons from the air ...
An ISI agent paying Ghutarghoon Khan money to conduct more ariel bombings in India ...
A Chinese scientist working closely with the ISI installing a micro-camera in Ghutargoon Khan's left eye ...
Ghutarghoon Khan disguised as a Bollywood actress ...
Ghutarghoon Khan disrupting a cricket Test match in India. Specifically trying to injure the world's fastest, deadliest, bestest fast bowler, Ishant Sharma ...
Ghutarghoon Khan secretly and strategically placed during Modi-Obama meeting ...
Catastrophic devastation caused by Ghutarghoon Khan ...
Finally, Ghutarghoon Khan apprehended and put where he belongs. The Republic of India is safe. Long live RAW! Ghutarghoon Khan's final words: 'My name is Khan, and I'm not a spy!'
Nadeem F. Paracha is a cultural critic and senior columnist for Dawn Newspaper and Dawn.com
He tweets @NadeemfParacha
یہ نئی خبر تهی۔ اب تو بهارتیوں نے غبارے بهی گرفتار کیے ہیںیہ اسی کبوتر کے چرچے تھے بھیا