میر ببر علی انیس
تصویر نمبر 11 میر کے نام والے شاعر
جگر مراد آبادی
تصویر نمبر 12 آباد سے تعلق رکھنے والے مشہور زمانہ شاعر
لسان العصر اکبر الہ آبادی
تصویر نمبر 12 آباد سے تعلق رکھنے والے مشہور زمانہ شاعر
نوشی گیلانی
احمد فراز
تصویر نمبر 13 کوئی بھی شعر لکھے ان کے نام سے اشو کرواہ دیں
فیض احمد فیض
تصویر نمبر 14 میر تقی میر کی طرح ان کا نام بھی اُلتا پڑھیں یا سیدھا ایک جیسا ہی رہتا ہے
پروین شاکر
تصویر نمبر 17 اپنی شاعری سے محبت اور عورت کی عزت کو چار چاند لگانے والی منفرد شاعرہ
ہمیں تصویر نظر نہیں آ رہی۔سوچا کہ گوگل امیج سرچ آزما کر دیکھتے ہیں۔ پہلی تصویر پر گوگل نے ذیل کے نتائج دکھائے:
اس کے ساتھ دائیں جانب جو متعلقہ روابط نظر آتے ہیں، ان سے بھی کافی معلومات مل جاتی ہیں:
باقی کوئی اور دوست بھی گوگل امیج سرچ کو آزمائیں تو یہاں اپنے نتائج شئیر کر سکتے ہیں۔
مومن خاں مومن
تصویر نمبر 6 بوجھو تو مانیں
میر تقی میر
تصویر نمبر 8 اگے سے پیچھے یا پیچھے سے آگے پڑھے نام نہیں بدلتا
نامعلوم ویسے ابنِ صفی لگ رہے ہیں
تصویر نمبر 7 روشنی کے نام
ان میں سے ایک تو نوشی گیلانی ہے دوسری معلوم نہیں کون ہے شاید وہ بھی ذرا سٹائل بدل کے نوشی ہی ہو
پروین شاکر۔۔۔ ویسے انھوں نے عورت کی عزت کو جو چار چاند لگائے ہیں وہ اشفاق احمد ورک نے ان کے خاکے "خوشبو والی شاعرہ "میں خوب تحریر کیے ہیں۔
تصویر نمبر 17 اپنی شاعری سے محبت اور عورت کی عزت کو چار چاند لگانے والی منفرد شاعرہ
ابن صفی ایسے نہیں تھے ویسے فاتح بھائی کے مطابق یہ چراغ حسن حسرت ہیںنامعلوم ویسے ابنِ صفی لگ رہے ہیں
میرے لیے تو سارے شاعر ہی خوبصورت ہیں۔ شاعرات کی کوئی تخصیص نہیں!