بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

لاریب مرزا

محفلین
بھائی!! یقین جانیے ہم ان شاعروں کو نہیں پہچانتے۔ ہمیں کوئی صلاح الدین ایوبی لگ رہے ہیں تو کوئی قطب الدین ایبک، ایک کے بال ذرا چھوٹے ہو جائیں تو وہ محمد بن قاسم لگیں۔ :)
مرزا غالب کو ہم پہچانتے تھے لیکن وہ کسی نے بتا دیا۔ آپ تصاویر پوسٹ کرتے جائیں جو ہمیں آتا ہو گا ہم ضرور بتائیں گے۔ :)
 
Top