فہد اشرف
محفلین
آتش؟یہ کوئی اور ہیں سوچیں
آتش؟یہ کوئی اور ہیں سوچیں
ٍغلط ایک کوشش اور کریں
اب تو گبھرا کے کہتے ہیں مر جائیں گے
پہلا شاعر
بھائی!! یقین جانیے ہم ان شاعروں کو نہیں پہچانتے۔ ہمیں کوئی صلاح الدین ایوبی لگ رہے ہیں تو کوئی قطب الدین ایبک، ایک کے بال ذرا چھوٹے ہو جائیں تو وہ محمد بن قاسم لگیں۔
آہا آپ کے ہنٹ سے فوراً ہم جواب تک پہنچ گئے۔ یہ صاحب ضرور " ریم یقت ریم" ہوں گے۔
تصویر نمبر 8 اگے سے پیچھے یا پیچھے سے آگے پڑھے نام نہیں بدلتا
تصویر نمبر 8 اگے سے پیچھے یا پیچھے سے آگے پڑھے نام نہیں بدلتا
آپ کی باتوں سے ہمیں چائینہ یاد آ گیاہمیں کوئی صلاح الدین ایوبی لگ رہے ہیں تو کوئی قطب الدین ایبک، ایک کے بال ذرا چھوٹے ہو جائیں تو وہ محمد بن قاسم لگیں
مومن
تصویر نمبر 6 بوجھو تو مانیں
Saima aapi soo agree with youاچھی شاعری سے لطف اندوز ہونے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ شاعر سے پرہیز فرمایا جائے ۔
They look more like warriors than poetsOhh gosh they all look scary، cant see them doing poetry lol