زلفوں سے مومن ڈاڑھی سے میر۔
نام دیا لیکن شعر نہیں دیا یہ نا انصافی ہے فاتح بھائی جی
شہر ، صوبوں ، میں تقسیم نا کریں میں پاکستانی ہوں ،بس ویسے ہوں تو فیصل آباد سے ہی کوئی جگت سننی ہے کیا ؟؟ویسے آپ بھی فیصل آباد سے ہیں نا ABDUL AR ??
شب جو مسجد میں جا پھنسے مومننام دیا لیکن شعر نہیں دیا یہ نا انصافی ہے فاتح بھائی جی
تم مرے پاس ہوتے ہو گویانام دیا لیکن شعر نہیں دیا یہ نا انصافی ہے فاتح بھائی جی
چراغ حسن حسرت
تصویر نمبر 7 روشنی کے نام
نازکی ان کے لبوں کی کیا کہیےہنٹ سے بوجھنے میں آسانی ہو گئی۔
میر تقی میر
یاد اس کی اتنی خوب نہیں میر باز آ
نادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا
نازکی اس کے لب کی کیا کہیےنازکی ان کے لبوں کی کیا کہیے
پنکھڑی جیسے گلاب کی ھے
صبر بیبا لسٹ میں باری آ ہی جائے گیویسے آپ بھی فیصل آباد سے ہیں نا ABDUL AR ??
پھر تو آپ انجم سلیمی کی تصویر لگائیں، ریاض مجید کی لگائیں بندہ بتانے والا بھی ہو
شکریہ مہربانینازکی اس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
دو طرفہ تماشہ ہے حسرت کی طبیعت بھیچراغ حسن حسرت
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
ہے مشقِ سخن جاری چکی کی مشقت بھیدو طرفہ تماشہ ہے حسرت کی طبیعت بھی
چکی کی مشقت جاری ہے اور مشق سخن بھی
بہت دلچسپ سلسلہ ہے ایک Guess میری طرف سے .
تصویر نمبر 9 کا تعلق تو پتہ نہیں کس خاندان سے ہے لیکن نام سُن کر کسی ظالم حکمران کی یاد ضُرور آتی ہے