عبد الرحمٰن
محفلین
شاعری لاجواب لیکن اکبر آلہ آبادی ہیں ۔ جگر نہیں ہیںجگر مراد آبادی
درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے
یہ زمیں آسماں نہ ہو جائے
دل میں ڈوبا ہوا جو نشتر ہے
میرے دل کی زباں نہ ہو جائے
دل کو لے لیجیے جو لینا ہے
پھر یہ سودا گراں نہ ہو جائے
آہ کیجے مگر لطیف ترین
لب تک آ کر دھواں نہ ہو جائے