ابھی اور تیز کر لے سرِ خنجرِ ادا کو میرے خون کی ھے ضرورت تیری شوخیِ حنا کو علی سردار جعفزی
پاکستانی محفلین اگست 5، 2006 #1,341 ابھی اور تیز کر لے سرِ خنجرِ ادا کو میرے خون کی ھے ضرورت تیری شوخیِ حنا کو علی سردار جعفزی
پاکستانی محفلین اگست 5، 2006 #1,343 فسانہ وصل کا جس سے دل بےتاب کہتا ہے وہ کہتا ہے کہ افسانہ نہیں یہ خواب کہتا ہے حسرت
پاکستانی محفلین اگست 5، 2006 #1,344 زندگی نیند میں ڈوبے ہوئے مندر کی طرح عہد رفتہ کے ہر اک بت کو لیے سوتی ہے
پاکستانی محفلین اگست 5، 2006 #1,345 یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یاد تنہائوں کا زہر ھے اور ھم ہیں دوستو منیر نیازی
پاکستانی محفلین اگست 5، 2006 #1,346 انجان ہو تو اس سے کوئی دردِ دل کہے جو جانتا ہے میں اسے آگاہ کیا کروں تاباں دہلوی
پاکستانی محفلین اگست 5، 2006 #1,347 ظفری نے کہا: بہت خوب ۔۔۔ مجھے بھی پیالہ پر ایک شعر یاد آیا ۔ کسی نے نہ پُوچھا میرے شکستہ دل کا مول کوئی ٹُوٹا پیالہ لے کر کرتا بھی کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی گزر رہی ہے دلِ خود کفیل سے لنگر سے روٹی لیتے ہیں پانی سبیل سے احمر جاوی
ظفری نے کہا: بہت خوب ۔۔۔ مجھے بھی پیالہ پر ایک شعر یاد آیا ۔ کسی نے نہ پُوچھا میرے شکستہ دل کا مول کوئی ٹُوٹا پیالہ لے کر کرتا بھی کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی گزر رہی ہے دلِ خود کفیل سے لنگر سے روٹی لیتے ہیں پانی سبیل سے احمر جاوی
پاکستانی محفلین اگست 5، 2006 #1,348 یہ کفر و دین کا فسانہ، یہ ذکرِ دیر و حرم عزیز ھے مگر ان کی توّجہات کے بعد شمیم جے پوری
پاکستانی محفلین اگست 5، 2006 #1,349 رشک کہتا ہے کہ اُس کا غير سے اِخلاص ح۔۔يف عقل کہتی ہے کہ وہ بے مہر کِس کا آشنا
پاکستانی محفلین اگست 5، 2006 #1,350 امیر شہر غریبوں کو لوٹ لیتا ہے کبھی بہ حلیئہ مذہب کبھی بہ نامِ وطن
پاکستانی محفلین اگست 5، 2006 #1,351 اے دلِ نا عاقبت انديش ضبطِ شوق کر کون لا سکتا ہے تابِ جلوۂ ديدارِ دوست
پاکستانی محفلین اگست 5، 2006 #1,352 یہ دل برا سہی سرِ بازار تو نہ کہہ آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا بھی ہے ظفر اقبال
سارا محفلین اگست 6، 2006 #1,353 دو چار دنوں تک رہے گا خوابوں کا سلسلہ پھر حشر تک رہے گا عذابوں کا سلسلہ غم زندگی تو ہم سہہ ہی لیں گے شہزاد گر ہو ہمیشہ تیری چاہتوں کا سلسلہ۔۔۔
دو چار دنوں تک رہے گا خوابوں کا سلسلہ پھر حشر تک رہے گا عذابوں کا سلسلہ غم زندگی تو ہم سہہ ہی لیں گے شہزاد گر ہو ہمیشہ تیری چاہتوں کا سلسلہ۔۔۔
ڈاکٹر عباس محفلین اگست 6، 2006 #1,354 کہاں کے نام و نسب علم کیا فضیلت ہے جہانِ رزق میں توقیر ِ اہلِ حاجت کیا شکم کی آگ لیئے پھر رہی ہے شہر بہ شہر سگِ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا دمشقِ مصلحت و کوفہِ نفاق کے بیچ فغانِ قافلہِ بے نوا کی قیمت کیا مالِ عزتِ ساداتٍ عشق دیکھ کہ ہم بدل گئے تو بدلنے پہ اتنی حیرت کیا افتخار عارف
کہاں کے نام و نسب علم کیا فضیلت ہے جہانِ رزق میں توقیر ِ اہلِ حاجت کیا شکم کی آگ لیئے پھر رہی ہے شہر بہ شہر سگِ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا دمشقِ مصلحت و کوفہِ نفاق کے بیچ فغانِ قافلہِ بے نوا کی قیمت کیا مالِ عزتِ ساداتٍ عشق دیکھ کہ ہم بدل گئے تو بدلنے پہ اتنی حیرت کیا افتخار عارف
سارہ خان محفلین اگست 6، 2006 #1,355 دن بُرے ہوں تو گُہر پر بھی ہو کنکر کا گماں بن پڑے بات تو صحرا بھی سمندر نکلے
سارا محفلین اگست 6، 2006 #1,358 تینوں میری ہمدم ہیں خواہش ناتمام‘رات اور اداسی آج پھیر تیرے نام کی شام‘ رات اور اداسی۔۔۔
سارا محفلین اگست 6، 2006 #1,359 ہمیں بھی عرضِ تمنا کا ڈھب نہیں آتا مزاجِ یار بھی سادہ ہے کیا کیا جائے۔۔
سارا محفلین اگست 6، 2006 #1,360 کسی سے ہاتھ کسی سے نظر ملاتے ہوئے میں بجھ رہی ہوں رواداریاں نبھاتے ہوئے کسی کو میرے دکھوں کی خبر ہو بھی کیسے میں ہر ایک سے ملتی ہوں مسکراتے ہوئے۔۔۔
کسی سے ہاتھ کسی سے نظر ملاتے ہوئے میں بجھ رہی ہوں رواداریاں نبھاتے ہوئے کسی کو میرے دکھوں کی خبر ہو بھی کیسے میں ہر ایک سے ملتی ہوں مسکراتے ہوئے۔۔۔