ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
استاد کی کردارنگاری کے وقت زٹلی کا ہی نام ذہن میں تھا۔ ان " بیچارے" کو بھی ماردیا گیا اور اب استاد بھی اندر ہیں ۔جعفر زٹلی کی نسل میں سے بھی ہو سکتے ہیں۔
استاد کی کردارنگاری کے وقت زٹلی کا ہی نام ذہن میں تھا۔ ان " بیچارے" کو بھی ماردیا گیا اور اب استاد بھی اندر ہیں ۔جعفر زٹلی کی نسل میں سے بھی ہو سکتے ہیں۔
یہ ٹن ٹن قصیدہ برادرز دراصل پبلشرز ہیں جو اپنے کاروباری فائدے کے لیے شاعری کے نام پر ہر قسم کی "چیز" فروخت کررہے ہیں ۔ یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ انہی پبلشرز کے اصرار اور دباؤ کی وجہ سے کئی اچھے شاعروں کو "بے فضول" بھرتی کے مجموعے شائع کرنا پڑے۔میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ان "ٹن ٹن قصیدہ برادرز" کا تعلق آخر کہاں سے ہے کہ سارے مشہور "ٹن ٹن" شاعر تو غزل کے شاعر تھے اور جو قصیدے کے مشہور شاعر ہیں وہ بیچارے "ٹنا ٹنی" سے دور ذوق کی طرح صرف نام ہی کے "استاد" تھے ۔
آپ بے فکر ہو کر آرڈر دیجیے ۔ غزلوں میں مکس اینڈ میچ کی اجازت ہے ۔ظہیر بھائی! یہ تین غزلیں کیا ایک ہی زمرے میں سے منتخب کرنی ہیں؟ اگر مختلف زمروں سے منتخب کی گئیں تو رنگِ رباعی کیا ہو گا؟ رباعی میں فاسقانہ ٹچ کی آمیزش سے قبلہ فاحشپوری کسی ادبی فتو ی کے لپیٹے میں نہ آ جائیں! خریداری آرڈر سے قبل وضاحت درکار ہے۔
نین بھائی ، میں اس سے واقف نہیں تھا ۔ گوگل کرنے پر معلوم ہوا کہ کوئی "نعت" ہے ۔میرے ذہن میں جو پہلا خیال یا جملہ آیا تھا۔۔۔ وہ یہ تھا۔۔۔ میں ہوں قادری سنی ٹن ٹن ٹنا ٹن
ہوہوہوہوہو۔۔۔۔۔ یہ تو ٹوئٹر توڑ ہٹ تھی۔۔۔نین بھائی ، میں اس سے واقف نہیں تھا ۔ گوگل کرنے پر معلوم ہوا کہ کوئی "نعت" ہے ۔
لاحول ولا قوۃ الابااللٰہ۔ ان آنکھوں کو اب آگے اور کیا کیا دیکھنا پڑے گا ۔
نین بھائی ، یہ کیا حال کردیا ہے آپ نے پاکستان کا ۔ کچھ کریں ۔
شاید تین چار سال پہلے کی بات ہے ایک دوست نے ایک وڈیو کلپ بھیجا تھا جس میں بہت سارے حضرات ایک مسجد میں بریک ڈانس قسم کا کوئی رقص کررہے تھے۔ اور ایک پیر صاحب منبر پر بیٹھے نذرانے وصول کررہے تھے۔ آج تک وہ منظر بھی ذہن سے نہیں نکلتا۔ہوہوہوہوہو۔۔۔۔۔ یہ تو ٹوئٹر توڑ ہٹ تھی۔۔۔
ویسے مجھے بھی کل ہی علم ہوا آپ حضرات کے مراسلوں کے بعد، لیکن سننے کی سعادت ابھی تک نصیب نہیں ہوئی، دیکھتے ہیں کسی روز۔ہوہوہوہوہو۔۔۔۔۔ یہ تو ٹوئٹر توڑ ہٹ تھی۔۔۔
صرف ایک ایک، قناعت کی بھی حد ہوتی ہے بھئی۔۔۔تینوں میں ایک ایک غزل درکار ہے۔۔۔
پھر کسی روز آپ کنفرم جنّتی بھی سننا😝ویسے مجھے بھی کل ہی علم ہوا آپ حضرات کے مراسلوں کے بعد، لیکن سننے کی سعادت ابھی تک نصیب نہیں ہوئی، دیکھتے ہیں کسی روز۔
آپ اب وہ دیکھیں۔۔۔ جس میں صرف مولوی رقص کر رہا ہے۔ اور باقی دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔ گوگل پر لکھیں۔۔ ۔ ون وے ٹکٹ۔۔۔۔شاید تین چار سال پہلے کی بات ہے ایک دوست نے ایک وڈیو کلپ بھیجا تھا جس میں بہت سارے حضرات ایک مسجد میں بریک ڈانس قسم کا کوئی رقص کررہے تھے۔ اور ایک پیر صاحب منبر پر بیٹھے نذرانے وصول کررہے تھے۔ آج تک وہ منظر بھی ذہن سے نہیں نکلتا۔
بچپن سے ہی قانع ہوں۔صرف ایک ایک، قناعت کی بھی حد ہوتی ہے بھئی۔۔۔
نہیں دیکھ سکتا ، نین بھائی ۔ میری بصری یاد داشت تکلیف دہ حد تک دیرپاہے ۔ اس لیے اس قسم کی چیزیں کبھی نہیں دیکھتا ۔ خون خرابے اور تشدد والی وڈیوز بھی کبھی نہیں دیکھتا۔آپ اب وہ دیکھیں۔۔۔ جس میں صرف مولوی رقص کر رہا ہے۔ اور باقی دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔ گوگل پر لکھیں۔۔ ۔ ون وے ٹکٹ۔۔۔۔
پس ثابت ہوا کہ بھابھی صاحب کا یک بارگی اصرار نین بھائی کے چھ سات دفعہ اصرار کے برابر ہے۔بیوی کے اصرار پر اوون کی صفائی ، چوبی فرنیچر کو پالش کرنے کی تکنیک ، ، برتن دھونے کے جدید طریقے وغیرہ قسم کی وڈیوز بھی دیکھ لیتا ہوں ۔ 😐
نین بھائی ، برتن دھونے پر ایک مزیدار لطیفہ یاد آگیا ۔ اگر آپ چھ سات دفعہ اصرار کریں گے تو سنادوں گا ۔
اصرار؟ قبلہ اشارۂ ابرو کہیے، قسم سے!پس ثابت ہوا کہ بھابھی صاحب کا یک بارگی اصرار نین بھائی کے چھ سات دفعہ اصرار کے برابر ہے۔
متشدد تو میں بھی نہیں دیکھتا۔۔۔۔نہیں دیکھ سکتا ، نین بھائی ۔ میری بصری یاد داشت تکلیف دہ حد تک دیرپاہے ۔ اس لیے اس قسم کی چیزیں کبھی نہیں دیکھتا ۔ خون خرابے اور تشدد والی وڈیوز بھی کبھی نہیں دیکھتا۔
وقت ملے تو یو ٹیوب پر کبھی کبھار آرٹس اور کرافٹس کی وڈیوز دیکھتا ہوں ۔ یا پھر بیوی کے اصرار پر اوون کی صفائی ، چوبی فرنیچر کو پالش کرنے کی تکنیک ، ، برتن دھونے کے جدید طریقے وغیرہ قسم کی وڈیوز بھی دیکھ لیتا ہوں ۔ 😐
نین بھائی ، برتن دھونے پر ایک مزیدار لطیفہ یاد آگیا ۔ اگر آپ چھ سات دفعہ اصرار کریں گے تو سنادوں گا ۔
ہم ہوئے ، تم ہوئے کہ میر ہوئےاصرار؟ قبلہ اشارۂ ابرو کہیے، قسم سے!
عاطف بھائی ، وہ جو مشتاق احمد یوسفی نے کچھ اس طرح کا لکھا ہے نا کہ جو باتیں شاعرغزل کے شعر میں کہہ جاتا ہے وہی باتیں اگر نثر میں لکھ دے تو پولیس تو بعد میں پکڑے گی سب سے پہلے گھر والے ہی شاعر کی اچھی طرح سے خبر لے لیں گے۔ بس اشتہار کے پردے میں غزل کے اسی "شریر " پہلو کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے ۔ آپ مسکرائے تو سمجھیے مقصد پورا ہوا۔مصروفیت کے عالم میں شاندار مضمون پڑھا تھا ۔ کچھ خاص جگہوں پر تو بہت دلکش اور دیدہ زیب پیشکشیں کی گئی ہیں ۔
لگتا ہے اس سینٹر سے کچھ سوچ سمجھ کر آرڈر دینے پڑیں گے ۔
ویسے شاندار ظہیراحمدظہیر بھائی ۔خوب چنیدہ مواقع کا بلا جھجک احاطہ کیا ہے۔ ۔
کراچی کی اشتہاری دیواروں کے متعلق بھی ایک الگ طبی سیکشن شروع کریں تو نوکری کی محتاجی نہ رہے گی ۔
نین بھائی ، آپ اصرار کررہے ہیں تو سنادیتا ہوں ورنہ یہ لطیفے وغیرہ سنانے کی عادت نہیں ہے میری ۔ 😑متشدد تو میں بھی نہیں دیکھتا۔۔۔۔
ظہیراحمدظہیر بھائی لطیفہ سنائیے۔۔۔ ضرب 1000
ہاہاہا۔ ۔ آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ آپ کا بزنس چل پڑا ہے ۔ اب ہم ایک صغیم دیوان چھپوائیں یا درجن بھر کتا بچے!ائیں، ہائیں! ارے بریک لگائیے۔ رکیے ، ذرا تھمیے۔ ایک ہی سانس میں اتنے سارے آرڈر! غزلیں نہ ہوئیں سموسے کچوریاں ہوگئیں ۔ درجنوں کے حساب سے آرڈر دے رہی ہیں۔ مجھے تو یہ دیوان چھپوانے سے زیادہ ذخیرہ اندوزی کا کیس لگ رہا ہے۔ تفتیش کرنی پڑے گی۔
بھئی وہ پچھلی دفعہ دوسری فرصت پہلے آ گئی تھی ۔ دیر سویر کہاں نہیں ہوتی بھلا!! ایسی بھی کیا بے اعتباری!آپ نے پچھلی دفعہ بھی یہی کہا تھا۔
اگر دیوان جلد از جلد نہ بھیجا تو امی والی ڈانٹ بھی آتی ہے ہمیں ۔ جی ی ی ی ی !!ویسے یہ تو آپ نے تو مجھے باقاعدہ باجیوں والی ڈانٹ پلادی