"شاعر کی سائیکل"

شوکت پرویز

محفلین
جناب چلئے اب آپ کو سائیکل تو نصیب ہوئی، ورنہ ایک دن وہ تھا جب آپ کو شکایت تھی کہ:
رستے میں تم اتار کے گاڑی بھی لے گئے
"تنہا کٹے کسی کا سفر، تم کو اس سے کیا"

جناب، اب آپ کا سفر تنہا نہیں کٹے گا، موسیقی بھرے ماحول میں، آپ اور آپ کی سائیکل، اکثر یہ باتیں کریں گی۔۔۔​
خیر جناب چھوڑئے، اس سلسلہ فلم کے نغمہ کو، آپ نے تو بارہا سنا ہو گا اسے۔۔۔​
 
جناب چلئے اب آپ کو سائیکل تو نصیب ہوئی، ورنہ ایک دن وہ تھا جب آپ کو شکایت تھی کہ:​

جناب، اب آپ کا سفر تنہا نہیں کٹے گا، موسیقی بھرے ماحول میں، آپ اور آپ کی سائیکل، اکثر یہ باتیں کریں گی۔۔۔​
خیر جناب چھوڑئے، اس سلسلہ فلم کے نغمہ کو، آپ نے تو بارہا سنا ہو گا اسے۔۔۔​
ماشاءاللہ داد دینی پڑے گی آپ کی یادداشت کو۔ سلامت رہیں شوکت بھیا!
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
چوں چک چراں چوں چک چراںچوں چک چراں
چوں چک چراں چوں چک چراںچوں چک چراں
چوں چک چراں چوں چک چراںچوں چک چراں

بس الیکشن قریب ہے، تھوڑا دھیان رکھیں:p
 

عمراعظم

محفلین
بہت خوب راجا صاحب۔۔۔۔ ویسے ہم نے تو آپ کو چابی دے کر شاعری کی گاڑی میں سوار کیا تھا ،یہ سائیکل کہاں سے آگئی ؟
 
چوں چک چراں چوں چک چراںچوں چک چراں
چوں چک چراں چوں چک چراںچوں چک چراں
چوں چک چراں چوں چک چراںچوں چک چراں

بس الیکشن قریب ہے، تھوڑا دھیان رکھیں:p
ہاہاہاہا، الیکشن کے دنوں میں مصرعہ بدل جائے گا
کرسی کہاں کرسی کہاں کرسی کہاں
 
بہت خوب راجا صاحب۔۔۔ ۔ ویسے ہم نے تو آپ کو چابی دے کر شاعری کی گاڑی میں سوار کیا تھا ،یہ سائیکل کہاں سے آگئی ؟
گاڑی میں تو پکے شاعر جاتے ہیں نا بھیا! آپ تو گاڑی میں بٹھا گئے، بعد میں پتہ چلا کہ اس گاڑی کی سواری منجے ہوئے شعراء کو ہی نصیب ہوتی ہے، اس لئےگاڑی سے سائیکل پر آگئے :)
 
استادِ محترم یہ اچھا کیا جو اپنی اصلی تصویر لگا لی۔ اب تصویر دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ آپ سے روبرو بات ہو رہی ہے۔

آپس کی بات ہے، میں نے نقلی تصویر کبھی بھی نہیں لگائی۔
اتفاق سے یہ تازہ ترین تصویر ہے (23 مارچ 2013ء)۔
 
Top