رُلا دینے والی تصویریں
اچھا تو یہ وہ "دہشت گرد" ہیں جن کے ساتھ"فرشتہ صفت" بشار الاسد کے فوجی نبرد آزما ہیں
بہت ہی چشم کشا اور معلوماتی شراکت
سید اسد محمود بھائی اللہ آپ کو ڈھیر سارا اجر دے آمین

اب ہم کیا کہہ سکتے ہیں وہابی لوگ کہتے ہیں کہ شیعہ ظلم کررہے ہیں ۔۔۔۔ شیعہ کہتے ہیں کہ وہابی ظلم کررہے ہیں۔۔۔اللہ ہی بہتر جانتے ہیں کہ سچائی کیا ہے۔ہاہاہا۔۔۔ ۔۔
اے کاش سید اسد محمود بھائی ساتھ میں دنیا بھرسے درآمد کئے گئے ان دہشت گردوں اور ان کے آسمان کو بھی رلانے والے مظالم کی تصویریں بھی شیر کرتے،
کہ جن کی وجہ سے ان کا پر امن ملک کھنڈر میں تبدیل ہو گیا اور یہ معصوم لوگ ہجرت پر مجبور ہوئے۔۔۔ ۔
مارچ 2011 سے پہلے ان لوگوں نے ہجرت کیوں نہیں کی؟؟
کیون کہ اس وقت ان کے ملک میں سب سے زیادہ امن تھا۔۔۔ کہیں کوئی دہشت گرد نہ تھا۔۔۔
لیکن اب عالمی سازش کے تحت اس ملک کو تباہ کیا گیا۔۔۔ ۔ اور اس تباہی میں سب سے زیادہ حصہ اپنے "برادر اسلامی ممالک" نے ڈالا۔
اسے کہتے ہیں بغض معاویہ۔۔۔۔۔ استغفر اللہہاہاہا۔۔۔ ۔۔
اے کاش سید اسد محمود بھائی ساتھ میں دنیا بھرسے درآمد کئے گئے ان دہشت گردوں اور ان کے آسمان کو بھی رلانے والے مظالم کی تصویریں بھی شیر کرتے،
کہ جن کی وجہ سے ان کا پر امن ملک کھنڈر میں تبدیل ہو گیا اور یہ معصوم لوگ ہجرت پر مجبور ہوئے۔۔۔ ۔
مارچ 2011 سے پہلے ان لوگوں نے ہجرت کیوں نہیں کی؟؟
کیون کہ اس وقت ان کے ملک میں سب سے زیادہ امن تھا۔۔۔ کہیں کوئی دہشت گرد نہ تھا۔۔۔
لیکن اب عالمی سازش کے تحت اس ملک کو تباہ کیا گیا۔۔۔ ۔ اور اس تباہی میں سب سے زیادہ حصہ اپنے "برادر اسلامی ممالک" نے ڈالا۔
اسے کہتے ہیں بغض معاویہ۔۔۔ ۔۔ استغفر اللہ
اب ہم کیا کہہ سکتے ہیں وہابی لوگ کہتے ہیں کہ شیعہ ظلم کررہے ہیں ۔۔۔ ۔ شیعہ کہتے ہیں کہ وہابی ظلم کررہے ہیں۔۔۔ اللہ ہی بہتر جانتے ہیں کہ سچائی کیا ہے۔