صرف علی
محفلین
شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان
بیروت (آن لائن) القاعدہ نواز شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) نے شامی شہر الرقہ میں حضرت اویس قرنیؓ کا مزار اور اس سے ملحقہ مسجد عمار بن یاسر کے قریب دھماکے کئے جس سے دونوں مقامات کو نقصان پہنچا۔ دریں اثناء شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے شام آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا ہے کہ القاعدہ کی منحرف تنظیم داعش نے مسجد عمار بن یاسر اور حضرت اویس قرنیؓ کے مزار کو اڑانے کے لیے دو الگ الگ بم دھماکے کئے۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=184928