گرائیں
محفلین
ان اچھی ہستیوں میں اپنی مرضی کی تفریق کر کے، اپنی مرضی کے اچھے برے لوگ بنا کر اصحاب تشیع ان کی توہین ہی تو کر رہے ہیں۔ میں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مزارات کو نقصان پہنچانا کسی بھی قسم کا اسلام نہیں سمجھتا مگر آپ لوگ محض تفریق ہی تو نہیں کر رہے بلکہ ان پاک ہستیوں پر مرتد ہونے کا الزام لگاتے اور ان پر تبراء بھیجتے ہیں۔ یہ کیسا اسلام ہے؟ یہ کیسی عقیدت ہے؟۔یہی تو میں آپ کو دعوت فکر دے رہا ہوں۔
الصحابۃ کلہم عدول بایھم اقتدیتم اھتدیتم کا نعرہ آپ لوگ لگاتے ہیں۔۔۔ ابھی آپ نے اوپر "علیہم اجمعین" کہا ہے۔
لیکن جب عملی مظاہرے پر آتے ہیں تو کردار میں فرق نظر آتا ہے۔۔۔ آج جب ان اصحاب رسول کی توہین وہ بھی مسلمان دہشت گردوں کے ہاتھوں ہو رہی ہے تو کوئی مذمت کرنے والا بھی نہیں۔
کوئی مظاہرے اور جلسے جلوس کرنے والا نہیں۔۔ ورنہ تو ویسے دسیوں مظاہرے کر رہے ہوتے ہیں۔
اسی سے ظاہر ہوتا ہے سارے اصحاب سے محبت کا دعوی کھوکھلا ہے۔۔۔ کچھ اصحاب ہیں جن کو آپ لوگ کچھ نہیں سمجھتے۔
جبکہ ہمارا ایسا دعوی ہے ہی نہیں۔۔۔ ہم شروع سے ان میں تفریق کے قائل ہیں۔۔ نہ سب کا مقام ومرتبہ اک جیسا ہے، نہ سب کا کردار وعمل ۔
خدا نخواستہ یہی کام اک شیعہ گروہ کرتا تو اس وقت آپ کا نظریہ کیا ہوتا؟؟
خود ہی فیصلہ کیجئے کونسا کام زیادہ گھناؤنا ہے۔ مزارات کو تباہ کرنا یا ان پاک ہستیوں کی ساری زندگی محنت کو یکسر رد کر کے اپنی طرف سے ان پر لعنت بھیجنا اور اس کا مستحق سمجھنا؟
شائد آپ کو وہ بھی یاد ہو
ومن احبھم فبحبی احبھم ومن ابغضھم فببغضی ابغضھم۔ خیر القرون قرنی۔ ثم الذین یلونھم، ثم الذین یلونھم۔