شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

شزہ مغل

محفلین
بعد میں یورپ میں شان مصالحوں سے عید نہیں مناتے تھے۔
علم حاصل کرتے تھے ۔ ڈگری نہیں
ویسے بھی میں پاکستان کے کلچر کی بات کررہاتھا بغداد کے نہیں
شان مصالحہ جات سے تیار شدہ بریانی عید کے دن کھانا پاکستانی کلچر میں نہیں؟؟
 

arifkarim

معطل
بعد میں یورپ میں شان مصالحوں سے عید نہیں مناتے تھے۔
علم حاصل کرتے تھے ۔ ڈگری نہیں
ویسے بھی میں پاکستان کے کلچر کی بات کررہاتھا بغداد کے نہیں
عرب ممالک میں تو ویسے ہی برصغیری مصالحے نہیں کھائے جاتے۔
علم حاصل کر لینے کے بعد بطور دستاویز ڈگری دی جاتی ہے کہ طالب علم نے کیا سیکھا، کتنا سیکھا وغیرہ۔
بغداد کے کلچر میں دیسی مصالحہ کہاں سے آئیں گے؟
 

شزہ مغل

محفلین
ماں کو ویلا چھوڑ کر دو دو جوان بچوں کا جانے کا کلچر ابھی تک عام نہیں ہے
اچھا ویلا چھوڑ کر جانے کا نہیں ہے تو کام پر لگا کر جانے کا ہے؟؟؟
ماں کے ہاتھ میں ایک چھلنی دے کر دریا سے پانی لا کر گھر کی ٹینکی میں ڈالنے کو کہہ جاؤ۔۔۔
 
اچھا کمرشل تھا یار دیکھ کر اچھا لگا۔۔
ماں اکیلی ہے۔۔۔۔ یہ کون سی جناتی حس سے پتہ چلایا گیا اس دھاگے میں۔۔۔ یہ مجھے سمجھ نہیں آئی۔
 
Top