شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

بیٹے پردیس میں ہوں تو ماں اکپلی پوتی ہے
سب بیٹے اپنی مرضی سے گھر سے دور عید نہیں گزارتے مجبوریاں بھی کوئی معنی رکھتی ہیں۔ پاکستان میں رہتے ہوئے بھی کئی لوگ گھر والوں کے ساتھ عید نہیں گزار سکتے۔ اس کی سب سے بڑی مثال آرمی ہے ساری آرمی عید پہ چھٹی نہیں چلی جاتی۔
 
شزہ مغل

محفلین

بہترین مثال۔۔۔ :good1:
 
سب بیٹے اپنی مرضی سے گھر سے دور عید نہیں گزارتے مجبوریاں بھی کوئی معنی رکھتی ہیں۔ پاکستان میں رہتے ہوئے بھی کئی لوگ گھر والوں کے ساتھ عید نہیں گزار سکتے۔ اس کی سب سے بڑی مثال آرمی ہے ساری آرمی عید پہ چھٹی نہیں چلی جاتی۔

درست
کہانی کا پلاٹ منتخب کرنے میں کوئی مجبوری نہیں
 
شزہ مغل

محفلین
ایچ اے خان صاحب مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کو اعتراض کس بات پر ہے؟
کبھی آپ پاکستانی کلچر کی بات کرتے ہیں، کبھی جذبات کی، کبھی ماں کے احساسات کی اور کبھی اشتہار کی؟؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow::idontknow::idontknow::idontknow::idontknow:
 
شزہ مغل

محفلین
مجھے کسی پر کوئی اعتراض نہیں ہے
تو پھر یہ کیا ہے؟؟؟
بیت برا پیغام ہے
میں سوچ ریا تھا کہ بچہ کیے گا بھائی امی اکیلی ہوگی اس پر بھائی کہے گا گولی مارو گوروں کی نوکری ٹکٹ کٹا کر چلو اما ں کی خدمت کریں دودو جوان بیٹے مگر یہ خود غزض نکلے
 
شزہ مغل

محفلین
انہیں اعتراض اسبات پر ہے کہ یہ نوجوان مغرب میں تعلیم کیوں حاصل کر رہے ہیں :)
بچپن سے سنتے آئے ہیں، کتابوں میں پڑھا
"علم حاصل کرو چاہے چین کیوں نہ جانا پڑے"
کچھ یاد آیا؟؟؟؟؟
حصول علم کیلیے مشرق مغرب کا فرق تنگ نظر لوگ رکھتے ہیں۔
اور شاید آپ بھول گئے کہ علم کی اہمیت ہمارے مذہب میں کیا ہے۔
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل

شزہ مغل

محفلین
ایچ اے خان تنگ نظر ہو گئے پھر :)

انکے نزدیک مغربی علوم علم نہیں ہوتے :)
میرے خیال میں ان کی غلطی نہیں ہے یہ۔
عموما" لوگ دین اور دنیا کو الگ الگ ہی سمجھتے ہیں اور اسی وجہ سے علوم میں بھی تفریق کرتے ہیں۔
اور جہاں تک مشرق و مغرب کی بات ہے تو تمام مشرق و مغرب تو اللہ ہی کا ہے۔ جب ہم سب اللہ کے بندے ہیں تو کیسے تفریق کر سکتے ہیں مشرق و مغرب میں؟؟؟؟
میرے نزدیک تو علم وہ ناقص ہے جو اللہ کے احکامات سے ٹکرائے۔
 
عارف کریم ایچ اے خان کے ترجمان کب سے ہوگئے؟؟
آپ ایچ اے خان کے بارے میں رائے قائم کرنے سے پہلے خود ایچ اے خان سے ان کا مؤقف پوچھ لیں تو بہتر ہے۔ :)
 
arifkarim

معطل
عموما" لوگ دین اور دنیا کو الگ الگ ہی سمجھتے ہیں اور اسی وجہ سے علوم میں بھی تفریق کرتے ہیں۔
جی مگر یہی لوگ دین اور سیاست کو الگ الگ نہیں سمجھتے۔ اور اسمیں تفریق کرنا کفر کے مترادف سمجھتے ہیں۔
علم تو علم ہوتا ہے۔ اسپر اسلامیت اور مادیت کا لیبل لگانا خود جہالت کی نشانی ہے۔

اور جہاں تک مشرق و مغرب کی بات ہے تو تمام مشرق و مغرب تو اللہ ہی کا ہے۔ جب ہم سب اللہ کے بندے ہیں تو کیسے تفریق کر سکتے ہیں مشرق و مغرب میں؟؟؟؟
بالکل۔ یہی بات ہے۔ شاید مدرسے والوں کو اس نقطہ کی سمجھ آجائے۔

میرے نزدیک تو علم وہ ناقص ہے جو اللہ کے احکامات سے ٹکرائے۔
جیسا کہ مادی جدید سائنس؟
 
Top