حمیر یوسف
محفلین
جی تو اوریو کے جیسے ایڈ کے متعلق میں نے یہ کہا تھااس کا جواب دیا تھا۔
ویسے شان مصالحے والے اشتہار کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا ہے کہ پاکستان میں بھی اچھے اشتہار بننے لگے ہیں!! ورنہ یہاں کے اشتہاروں کو تو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ بس بلاوجہ کوئی "ڈانس کمپٹیشن" اسٹارٹ ہوگیا ہے اور موبائل فون، کوکنگ آئل، صابن، اور بہت کچھ صرف ناچ ناچ کر فروخت کئے جاتے ہیں ۔ یہ اور ایک دو اور "اچھے" اشتہار دیکھ کر تھوڑا بھیڑ چال میں فرق لگا