کیوں کس لئے ؟ شفٹ ہورہے ہو پاکستان ۔؟
وجہ ؟ تم نے مجھے بتایا تو نہیں تھا کہ شفٹ ہونے کو ہیں ۔؟ کیوں ؟ کیسے۔؟ کب ؟
وجہ ؟
ماورہ کہاں ہو ۔ دیکھو تو آج میرا بیڈ فائنلی ہوا ، اور آج ٹھیک سے جوڑا گیا بلآخر ۔
مگر میرے پوسٹر بچارے ، اور تصویریں ساری کور ہوگئی ہیں انکی جگہ ہی نہیں نکل رہی ۔
اب دیکھو کیسا لگ رہا ہے ۔؟ میرا روم چھوٹا لگنے لگ گیا ہے ۔ اور اسکی بیڈ کی ڈرا میں ، میں نے اپنی شاعری کی بکس رکھ لی ہیں ، فرزانہ کی بُک بھی رکھی ہے ، سجا کے سامنے ۔
اور اب باقیوں میں ، کیا رکھوں سمجھ ہی نہیں آرہا رکھوں کیا ۔
باقیوں میں کیا رکھوں بھلا ۔ کچھ لانا پڑے گا اب رکھنے کو ۔
یہ میسج کل دیکھا ہی نہیں۔۔ ابھی دیکھا ہے۔
خیر فون پر بتا ہی دیا تھا۔ میں نے تو ہر طرف شور مچایا ہوا ہے۔ آپ کو پتہ ہی نہیں۔
یہ میسج کل دیکھا ہی نہیں۔۔ ابھی دیکھا ہے۔
خیر فون پر بتا ہی دیا تھا۔ میں نے تو ہر طرف شور مچایا ہوا ہے۔ آپ کو پتہ ہی نہیں۔
نیٹ تو مجھے ڈائل اپ ہی یوز کرنا پڑے گا۔۔ وہ بھی معلوم نہیں کیسے ہو گا کہ ہمارے گھر میں فون کے بغیر ایک پل بھی گزارا نہیں ہوتا۔ خیر۔۔۔
اچھا؟مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا۔کافی عرصہ سے اب پاکستان میں بھی dsl استعمال ہو رہا ہے۔ ہمارا پیارا ملک اب اتنا بھی گیا گزرا نہیں۔
باجو۔۔۔ ہمارا بچپن وہیں گزرا ہے، لوڈشیڈنگ، گرمی کوئی نئی تھوڑا ہی ہیں۔ ویسے گرمیوں میں نہ جانے کے لیے ابو کو منا لیا ہے۔ سردیوں میں جانا ہے۔
اور تین چار سال کہاں۔۔۔؟ میں نے ایک سال بعد واپس آ جانا ہے۔ یا اگر بہت مجبوری ہوئی تو دو سال لگ سکتے ہیں۔
نیٹ تو مجھے ڈائل اپ ہی یوز کرنا پڑے گا۔۔ وہ بھی معلوم نہیں کیسے ہو گا کہ ہمارے گھر میں فون کے بغیر ایک پل بھی گزارا نہیں ہوتا۔ خیر۔۔۔
بوچھی ، کتابیں کم ہوں تو مجھ سے لے لیں پلیز ، میرا بوجھ کچھ کم ہو جائے گا
ماورہ ، میں نے بڑا والا کولاج پوسٹر سے اپنی تصویریں قینچی سے کاٹ کے فریم میں لگا لی ہیں رات کو پوسٹر گر گیا تھا ، آدھا اوپر ، اور آدھا نیچے کور تھا ، اور اچھا بھی نہیں لگ رہا تھا ، پھر آج میں ٹو ، ٹو پاؤنڈ کے سستے فریم لائی اور ان سب کو کاٹ کوٹ کر ، فریم میں لگا دیا ، اب فریم کی بھی جگہ نہیں ، جدھر دیکھتی ہوں اپنی ہی تصویر نظر آتی ہے سو فیڈاپ ،
اب یہ فریم میں پاکستان بیھج دوں گی ۔
آج میں نے بیڈ کے پیچھے دو ، دو دل لگا لئے ہیں ،
ورنہ پتا کیسا چلے میرا موڈ ' اِن لو ' ہے
تھوڑے دن بعد موُڈ بدلا تو یہ لو َ بھی اتار دوں گی پیچھے سے پھر کچھ اور لے آؤں گی ۔
آج میں نئے کرٹن دیکھکر آئی ہون ، فرِل والے ۔ اب کچھ دنوں تک پرانے پھینک کر نئے لگاوں گی ۔
بوچھی کل میں اپ شاپنگ پر تھیں پھر کیا خریدا؟؟؟