توبہ ۔۔۔ تو آپ نے ان سے تعلقات کیوں رکھے ہوئے ہیں۔ ان کو بھاگنے کا طریقہ یہی ہے کہ بچے جب ایسی حرکتیں کریں تو ان کا منہ دبا ڈالیں۔۔ امید ہے افاقہ ہو گا۔۔ اور آئندہ آپ کی طرف رخ نہیں کریں گے۔![]()
میں تو ایسے لوگوں سے دور بھاگتی ہوں ماورہ



مگر انکے کان پے جوں تک نہیں رینگتی ۔ ۔
