شاپنگ ،

تیشہ

محفلین
پہلے
خود ہی قیامت کی باتیں‌ کرکے ڈراتی ہیں

پھر پوچھتی ہیں کیوں بھلا:laugh:


:blush:
نہیں اصل مین بات کیا ہے کہ انکی اکیلی تصویر نہیں ہے ایسا اتفاق ہے کہ جو تصویریں بنتی رہی ہیں ہم دونوں کی ساتھ میں
تو تم خود ہی سوچ لو وہ یہاں تو میں نہیں لگا سکتی ، :hatoff:
اپنی اسی لئے آرام سے لگا لیتی ہوں جو صرف میری ہو ۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ ، ماورہ ، سارہ لوگوں نے ضد کی تھی میں نے دیکھا بھی دیں تھیں ، مگر دیکھتے ساتھ ہی ان سب کی بجلی چلی گئی :laugh: شگفتہ نے تو پلٹ کر نام ہی نہیں لیا دیکھنے کا ،


:hatoff: رہی فرحت تو فرحت مل چکیں ہیں یہ جانتی ہیں انکو ،
اور چھوٹے بھا کی فون پے بات چیت ہے اُن کی ۔ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی مجھے ابھی تک آپکی میل نہیں ملی



تعبیر ، اب تک آپ نے کتنی تصویریں ڈیزائن کرلیں ہیں ۔، بتایا نہیں آپ نے ۔
chips.gif
مجھے بھی بتائیے آپ نے اس لنک کا کیا فائدہ اٹھایا ہے۔؟ کسی تصویر پے کیا کوئی تجربہ کہ نہیں ۔؟
 

تیشہ

محفلین
زبردست۔ سب سٹائلز بہت اچھے ہیں۔ اور شیپس میں پتوں والی بہت اچھی ہے۔ مجھے بلاک والی فوٹو اچھی لگی :)
کمرے میں لگانے کے بعد مجھے دکھانا نہیں بھولنا :)




cheerleader.gif

میرے لیفِ (تصویری پتے ) بن کر آچکے ہیں
cheerleader.gif
اتنے خوبصورت لگ رہے ہیں کلرفلُ ،
اور بہت منفرد ،۔۔ اب میں انکو لگانے کو جگہ کی تلاش میں ہوں ، :music:
جب لگ گئے تو دیکھئیے گا ، بہت پسند آئے گے :hatoff:
 

تعبیر

محفلین
تعبیر ، اب تک آپ نے کتنی تصویریں ڈیزائن کرلیں ہیں ۔، بتایا نہیں آپ نے ۔
chips.gif
مجھے بھی بتائیے آپ نے اس لنک کا کیا فائدہ اٹھایا ہے۔؟ کسی تصویر پے کیا کوئی تجربہ کہ نہیں ۔؟

بوچھی وہ لنک دیکھا تھا بس ابھی ٹرائی نہیں کیا

ایک بار پھر شکریہ :)
 

تیشہ

محفلین
ہاں یہ صحیح ہے۔۔ یہ تصویریں پاکستان بھیج دیں۔۔ اور آپ کمرے میں نئی لگا لیں۔ :grin:

بک شلف بھجوا دیں نا۔۔ اب لینے آؤں؟ ویسے ابھی اسے رہنے دیں۔۔ ابھی تو اگلے سال پاکستان شفٹ ہو رہے ہیں تو اگلا سامان بھی سمیٹنا ہے۔ واپس آؤں گی تو لوں گی۔:grin:



:grin: :grin:
ماورہ ، فائنلی آج میں نے اپنا بک شلف نکال باہر کیا ہے ۔ تمھارا انتظار کیا تم لینے نہیں آئی سو میں نے اسکی جگہ خالی کرنی تھی ۔۔ بکس سب بیڈ کے درازوں میں پوری آگئیں ۔۔ رسالے اٹھا کر سہیلی کو دے دئیے اور بک شلف کو توڑ تاڑ یوں '' میں باہر رکھ آئی ہوں کہ کل صبح ربش والی گاڑی آئے گی اور اٹھا لیں جائیں گے اسے ۔
یہ دیکھو ، آج میں ادھر سے گزری تو سوچا اسکی جاتے جاتے تصویر ہی بنالوں :grin: ، کل ہو نا ہو ،
کبھی اس پے بکس ہوا کرتیں تھیں آج یوں پڑا ہوا ہے ۔ :music:
DSCF4330.jpg
 
Top