شاپنگ ،

تیشہ

محفلین
شہزادہ تاج الملوک اپنے باپ کے اندھے پن کا علاج کرنے کے لیے پریوں کی شہزادی بکاولی کے باغ سے پھول چرالیتا ہے۔ بکاولی اپنے پھول کی تلاش میں نکلتی ہے لیکن شہزادے کو دیکھ کرپہلی ہی نظر میں اس کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے۔ بکاولی کی ماں اپنی بیٹی کو ایک آدم زاد کے ساتھ پاکر آگ بگولا ہو جاتی ہے اور شہزادے کو زیرِ زمین قید کر دیتی ہے۔ لیکن شہزادی کی وفادارسہیلی دلبر کی وجہ سے غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اورآخر میں تاج الملوک اور بکاولی کی شادی ہو جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

zzzbbbbnnnn.gif

کیا کہانی ہے :music:
نا تو میں گل بکاولی ہوں ، نا اپنے باپ کی آنکھوں کا علاج کرنا ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
مجھے تو خود بھول جانے کی بیماری لگ رہی ہے ۔ :music: اسلئے اگر میں کسی پھول کی تلاش میں نکلی بھی تو پھول ہی توڑ کر لاؤں گی اتنا پتا ہے مجھے :hatoff: بھلے کوئی شہزادہ ہی کیوں نا سامنے آجائے :music: پہلی تو کیا تیسری چوتھی نظر میں بھی مجھ پے کوئی اثر نہیں ہونے والا
zzzbbbbnnnn.gif
بڑے دیکھے ہیں شہزادے ۔۔۔
:hatoff:

(نائس سٹوری :hatoff:
 
تعبیر

محفلین
طالوت یہ کہانی جھیل سیف الملوک تو نہیں ہے نا؟؟؟

بوچھی زبردست آپ تو روز کمال پر کمال کر رہی ہیں

مجھے نہیں نا سکھایا
 
تیشہ

محفلین
باجو آپ نے اپنے میاؤں:blush: کی تصویر کا کیا بنایا:rolleyes:

فہیم ، میں انہی کے لئے تو اپنا کمرہ سجا سنوار رہی ہوں :hatoff: ہر طرف اپنی تصویریں نت ِ نئے ڈیزائنوں میں بنا لگوا کر :music: ،، جب آکر دیکھیں گے تو باغ باغ ہوجائے گے ۔
مگر پہلے میں اپنے پتے بنا لوں بعد میں جگہ بنا کر انکی بھی سوچتی ہوں کہیں نا کہیں ایڈجسٹ کرنے کو ۔ :hatoff:
 
طالوت

محفلین
نہیں تعبیر یہ ایران کی کہانی ہے ۔۔۔ جبکہ "سیف الملوک" عرب کی داستان ہزار (الف لیلٰی) کی ہے جسے ہم نے اپنی جھیل سے منسوب کر رکھا ہے۔۔
وسلام
 
فرحت کیانی

لائبریرین
زبردست۔ سب سٹائلز بہت اچھے ہیں۔ اور شیپس میں پتوں والی بہت اچھی ہے۔ مجھے بلاک والی فوٹو اچھی لگی :)
کمرے میں لگانے کے بعد مجھے دکھانا نہیں بھولنا :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
خالہ آپ تو گل بکاؤلی بنتی جا رہی ہیں ۔۔۔ کہتے ہیں یہ ایک ایرانی شہزادہ تھا اور بہت خوبصورت تھا ۔۔ ایک دن اس نے اپنی صورت کا عکس پانی میں دیکھ لیا اور ساری زندگی دیکھتا ہی رہا ۔۔۔۔۔۔۔ (ویسے نام میں کچھ شک سا ہے) کہ اسے خود سے عشق ہو گیا تھا ۔۔۔
وسلام

نرگسیت کا شکار شہزادہ :)
 
طالوت

محفلین
شکریہ فرحت ۔۔۔ کیا آپ اس کا کوئی لنک دے سکتی ہیں ۔۔ کہ کافی سالوں پہلے شاید مختصر سا ذکر سنا تھا اسی لیئے الجھن ہو رہی تھی ۔۔۔
اور ذہن میں باربار گل بکاولی آ رہا تھا ، اور کہانی بھی واضح نہیں ہو رہی تھی۔۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
زبردست۔ سب سٹائلز بہت اچھے ہیں۔ اور شیپس میں پتوں والی بہت اچھی ہے۔ مجھے بلاک والی فوٹو اچھی لگی :)
کمرے میں لگانے کے بعد مجھے دکھانا نہیں بھولنا :)

:hatoff:

جی ، فرحت ضرور ، بس پتے بننے کو گئے ہوئے ہیں جب آگئے اور انکو میں دیوار پر لگا کر سیٹ کرلوں تو دیکھاتی ہوں ۔۔ ایک بڑا پتا بنایا ہے اس میں انکی تصویر لگی ہے ۔ اس پتے کے آس پاس کے پتے میرے ہیں ہر رنگ میں ، اور چھوٹے سائز میں ،، ۔ ۔ بلکے ایک پتوں والا فریم بھی مجھے آرہا ہے ڈنمارک سے :grin: :grin1:

اب دیکھتی ہوں سب کچھ آ جائے تو جگہ بناتی ہوں ، ،۔ ۔ :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
اتفاق کی بات ہے ابھی ابھی میں آپکو ہی ای میل کرکے اٹھی ہوں اٹھنے سے پہلے یہاں نظر پڑگئی :hatoff: آپ اپنی میل چیک کریں اب تک مل گئی ہوگی آپکو ،

میں نے آج آپکو کال کرنے کا ارادہ باندھا تو تھا پر ، نہیں کرسکی :( اب انشااللہ ، ہفتے ، اتوار کو آتی ہوں کیک کے ساتھ :hatoff:

تب تک آپ تجربے کریں تصویروں کے ساتھ ، مگر میری کے ساتھ نہیں :grin: اپنی کسی تصویر کے ساتھ :music:

( لو فہیم ، آپ مجھ سے پوچھ رہے تھے میں نے اپنے میاؤں کی تصویر کا کیا کیا :grin: تو میں نے ایک پتے پر انکی بھی بنوا ہی لی ہے جیسے تیسے ۔ :hatoff:
:grin:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
شکریہ فرحت ۔۔۔ کیا آپ اس کا کوئی لنک دے سکتی ہیں ۔۔ کہ کافی سالوں پہلے شاید مختصر سا ذکر سنا تھا اسی لیئے الجھن ہو رہی تھی ۔۔۔
اور ذہن میں باربار گل بکاولی آ رہا تھا ، اور کہانی بھی واضح نہیں ہو رہی تھی۔۔۔
وسلام

طالوت! یونانی دیو مالا میں Narcissus کی کہانی ملتی ہے ۔ اور Paul Coelho کے ناول الکیمسٹ کے دیباچے میں بھی اس قصے کا ذکر ہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:hatoff:

جی ، فرحت ضرور ، بس پتے بننے کو گئے ہوئے ہیں جب آگئے اور انکو میں دیوار پر لگا کر سیٹ کرلوں تو دیکھاتی ہوں ۔۔ ایک بڑا پتا بنایا ہے اس میں انکی تصویر لگی ہے ۔ اس پتے کے آس پاس کے پتے میرے ہیں ہر رنگ میں ، اور چھوٹے سائز میں ،، ۔ ۔ بلکے ایک پتوں والا فریم بھی مجھے آرہا ہے ڈنمارک سے :grin: :grin1:

اب دیکھتی ہوں سب کچھ آ جائے تو جگہ بناتی ہوں ، ،۔ ۔ :hatoff:

'ان کی ' سے مجھے چاندی (سونا چاندی ڈرامہ والی) یاد آ گئی :ڈ
 
تیشہ

محفلین
مجھے بھی تو دکھانی تھی نہ!

فرحت پلیز ادھر آئیے ، آپ نے تو دیکھ رکھے ہیں ، تو ذرا فہیم کو ہلکی پھلکی سے جھلک ہی بتا ڈالئیے ۔

( فہیم انکی تصویر میں نہیں لگا رہی ہے ۔۔ میں لگانا نہیں چاہتی ،
آپ نین نقش سے سن کر گزارہ کرلو ،

تصویر انکی اور میری ایک ساتھ ہیں مگر وہ ہرگز ایسی نہیں ہے کہ لگائی جائے ۔ :grin: لگا دی تو قیامت مچ آنی ہے ایسے پوز دیکھکر :laugh: نا بھائی نا ، ، ۔۔ :music:
 
تیشہ

محفلین
'ان کی ' سے مجھے چاندی (سونا چاندی ڈرامہ والی) یاد آ گئی :ڈ

:laugh:
مجھے خود سمجھ نہیں آتی کس طرح سے پکاروں ، تو میں فون پے تو میاؤں میاؤں ہی بولاتی ہوں فلحال ،
اب پہنچ آئیں گے تو باقاعدہ پوچھ کر ، پکارا کروں گی کہ

کس نام سے پکاروں ۔ ۔۔ کیا نام ہے تمھار ا :laugh:

:hatoff:
 
Top