شاپنگ ،

طالوت

محفلین
ہاں میرا بھی یہی خیال ہے پتے کچھ منفرد سے لگ رہے ہیں ، دیوار پے لگے ہوئے اچھے لگے گے ۔ سو ، مجھے اب میری برتھ ڈے کا گفٹ اب ان ِ پتوں کی صورت میں مل رہا ہے :music:

جو پتا بچ گیا اس میں ،میں اپنے میاؤں کی لگا لوں گی
01dance2.gif

پہلے اپنے پتے بنا لوں ۔ ۔۔
:confused::confused::confused:
وسلام
 

طالوت

محفلین
خالہ جان یہ فلور ٹائل بھی خوب ہے ، لیکن اب اسے آپ استمعال کرنے سے تو رہیں ۔۔۔
اور ستارہ بس ایویں ہے
تو پتہ ہی ٹھیک ہے ۔۔۔ اور اگر پرنٹ کے بعد اسے پتے کی ہی شکل میں کٹوا کر محفوظ کریں اور لگائیں تو اور بھی خوبصورت لگے گا۔۔
وسلام
 

تعبیر

محفلین
اوہ سوری بوچھی میں لیٹ ہو گئی

میری بھی وہی رائے ہے جو سب کی ہے پتہ اچھا لگ رہا ہے اور اسکے بعد دل ۔پرندہ نہیں اچھا
 

تیشہ

محفلین
خالہ جان یہ فلور ٹائل بھی خوب ہے ، لیکن اب اسے آپ استمعال کرنے سے تو رہیں ۔۔۔
اور ستارہ بس ایویں ہے
تو پتہ ہی ٹھیک ہے ۔۔۔ اور اگر پرنٹ کے بعد اسے پتے کی ہی شکل میں کٹوا کر محفوظ کریں اور لگائیں تو اور بھی خوبصورت لگے گا۔۔
وسلام



:confused:
کیوں استمعال نہیں کرسکتی ۔؟ میں اپنے کچن میں لگوا سکتی ہوں یہ ٹائل
zzzbbbbnnnn.gif
بندہ ایسی ٹائل بنوا کر چولہے کے پیچھے کی ٹائلوں میں سیٹ کرسکتا ہے دیوار پے ۔ :hatoff:
استمعال کرنے کو تو بہت کچھ سوچا جاسکتا ہے ۔ بنوایا بھی جاسکتا ہے مگر مسئلہ یہ ہے اگر ٹائلیں بھی بنالوں تو گھر میرا سٹوڈیو بن جائے گا ، جدھر دیکھوں اُدھر اپنی ہی صورت نظر آنی ہے :hatoff:
اسلئے پتوں تک ہی ٹھیک ہے ۔ پتے بھی اب اتنے بن گئے ہیں کہ انکو لٹکانے کے لئے ایک درخت چاہئیے ۔ میرا دل ہے اب ایک درخت کا آئیڈیا بھی سوچا جائے ،:confused: جس کی شیپ ہی میری تصویروں پے بنی ہو ،
پھر اسکے اوپر یہ پتے لٹکتے ہو ۔
zzzbbbbnnnn.gif
ہے کوئی آئیڈیا ؟ درخت کس چیز کا ہونا چاہئیے ۔ ؟
 

تیشہ

محفلین
اوہ سوری بوچھی میں لیٹ ہو گئی

میری بھی وہی رائے ہے جو سب کی ہے پتہ اچھا لگ رہا ہے اور اسکے بعد دل ۔پرندہ نہیں اچھا




ہاں تعبیر ، دل اب عام اور بکواس ہوچکا ہے ۔ اس لئے پتے اچھے لگ رہے ہیں منفرد ہیں ، ،:hatoff:
مجھے اقراہ بنوا کر دے رہی ہے پتوں والی ، میری تصویریں ، سب کو گھر میں یہی پتوں والی ہی پسند آئی ہیں ۔ :confused: رہا پرندہ تو وہ بھی اچھا نہیں لگ رہا مجھے ، ویسے بھی کہیں امین ص اُڑا کر لے نا جائیں ، :grin: اور سٹار میں میرئ تصویر ہی فٹ نہیں آتی ، سٹار کے بیچ میں یا تو میرا ناک آتا ہے یا ہونٹ یا بال :grin: ،، اسلئیے پتے ہی صیح ہیں ، :hatoff:
 

طالوت

محفلین
خالہ آپ تو گل بکاؤلی بنتی جا رہی ہیں ۔۔۔ کہتے ہیں یہ ایک ایرانی شہزادہ تھا اور بہت خوبصورت تھا ۔۔ ایک دن اس نے اپنی صورت کا عکس پانی میں دیکھ لیا اور ساری زندگی دیکھتا ہی رہا ۔۔۔۔۔۔۔ (ویسے نام میں کچھ شک سا ہے) کہ اسے خود سے عشق ہو گیا تھا ۔۔۔
وسلام
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دل والے میں ۔ ۔ میں بچوں کی تصویریں تیار کرکے لگاؤں گی ۔


مگر اپنے لئے پتا ہی ٹھیک ہے ۔ اگر انکو بڑا سائز کراکے بنا کر ، کسی دیوار پر لگاؤں تو کیسا رہا گا،

12243734164472aqq.gif


ایک پتا یہ ہوا ،

122434202173908jjjjjjj.gif


دوسرا یہ پتا ،

122434202173908cc.gif



تیسرا یہ رہا تو ؟ :confused:

سوچوں ناں ۔ ۔۔ سوچکے بتاؤ ۔ :confused:


بوچھی ، یہ دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ اچھی لگ رہی ہے :)
 

طالوت

محفلین
گل بکاولی کون ہے ۔۔ ؟ میں نہیں جانتی ۔
غلطی ہو گئی اپنے عشق میں گرفتار وہ ہستی کوئی اور ہے ۔۔ گل بکاولی کا قصہ تو کچھ یوں ہے
شہزادہ تاج الملوک اپنے باپ کے اندھے پن کا علاج کرنے کے لیے پریوں کی شہزادی بکاولی کے باغ سے پھول چرالیتا ہے۔ بکاولی اپنے پھول کی تلاش میں نکلتی ہے لیکن شہزادے کو دیکھ کرپہلی ہی نظر میں اس کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے۔ بکاولی کی ماں اپنی بیٹی کو ایک آدم زاد کے ساتھ پاکر آگ بگولا ہو جاتی ہے اور شہزادے کو زیرِ زمین قید کر دیتی ہے۔ لیکن شہزادی کی وفادارسہیلی دلبر کی وجہ سے غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اورآخر میں تاج الملوک اور بکاولی کی شادی ہو جاتی ہے۔
وسلام
 
Top