شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

بچپن میں ایک ٹوکری تھی میری اورنج کلر کی میں اس میں تمام چیزیں جمع کردیتی تھی جو بھی چیز کہیں سے نہیں ملتی تھی وہ اس میں سے ملتی تھی امی کہتی تھیں یہ جادو کی ٹوکری ہے:blushing:
اس ٹوکری کے آثار قدیمہ باقی ہوں تو ایک عدد تصویر ہو جائے؟ :) :) :)
 

فہیم

لائبریرین
آپ میرا سر خریدیں گے ہاہاہہاہاہا:rollingonthefloor:

وہ ہوتا ہے نہ کہ قیمت سر کی لگاتے ہیں
ویسے تم سوچ رہی ہوگی کہ تمہارے سر میں کچھ ہے تو نہیں
تو شاید ہم گھاٹے کا سودا کررہے ہیں۔
لیکن فکر ناٹ بچی تمہارے بالوں کی وگ بہت قیمتی ہوگی :tongue:
 

ملائکہ

محفلین
وہ ہوتا ہے نہ کہ قیمت سر کی لگاتے ہیں
ویسے تم سوچ رہی ہوگی کہ تمہارے سر میں کچھ ہے تو نہیں
تو شاید ہم گھاٹے کا سودا کررہے ہیں۔
لیکن فکر ناٹ بچی تمہارے بالوں کی وگ بہت قیمتی ہوگی :tongue:
ابن سعید بھائی آپ بتائیں کیا میرے بالوں کی وگ بہت قیمتی ہوگی:p
 
Top