شاک پر شاک!!!

سیما علی

لائبریرین
کل ناشتے پر ہونے والی ملاقات پر ہمارا ذاتی تجربہ جو ہم آپ سب سے شئیر کرنا چاہیں گے وہ کچھ یوں ہے کہ سوائے ڈاکٹر صاحب کے سب سے ہماری پہلی ملاقات تھی ۔۔۔لیکن ایک دوسرے سے ملکر یوں لگا؀
یہ ملاقات اک بہانہ ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
ایسا لگا کہ ہم برسوں سے ایک دوسرے جو جانتے ہیں اور شاید یہ پہلا سوشل میڈیا فورم ہے !
جہاں صد فی صد جئیوئین لوگ ایک فورم پر ہیں ۔۔پروردگار کے حضور دعا ہے کہ وہ اُردو محفل کے منتظمین کو سلامت رکھے اور اُردو محفل کو دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ۔۔۔
 
عبدالصمدچیمہ

آمین
 
سیما علی

لائبریرین
جو کیفیات کبھی انکشاف در انکشاف ہوتی تھیں وقت نے انہیں شاک پر شاک میں کیسے تبدیل کیا ؟
ویسے سائنسی دور کے مقناطیسی طوفان میں کچھ جھلکیاں تو ہم تک پہنچ چکی ہیں لیکن پورے واقعے کا اشتیاق ہے ۔
آپکی کمی ہم سب نے بہت محسوس کی بھیا ۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آپکی کمی ہم سب نے بہت محسوس کی بھیا ۔۔
اچھا تو اب پتہ چلا کہ آخر اتنی ہچکیاں کیوں آرہی تھیں مجھے کل۔
یاد رہے...
جتنے جھنڈے سر بلند ہوں گے اتنا ہی بھیا کا سر سرنگوں ہوگا!!!
لیکن ابھی تک کوئی دوداد سامنے نہیں آئی ۔ نہ جانے سیدی سید عمران علم کو کتنا بلند اور بھیا کو کتنا سرنگوں کریں گے۔
 
Top