شاک پر شاک!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پتھر والی مٹ جاتی ہے۔۔۔۔ چٹان پہ لکھی بات۔ ویسے آپ ہی سوچئیے اگر ہماری صلح ہو گئی تو کرنے کے لئے بچے گا ہی کیا :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہرگز نہیں
ہم دشمنی میں بھی ایک اور نیک والے اصول پہ چلتے ہیں بھائی۔ جس سے لگا لی سو لگا لی۔ اب تا اخیر نبھائیں گے ۔
دشمنی نہ ہوئی جیسے ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
آپ نئی روایت قائم کیجئیے نا۔۔۔
مگر ہمیں کیوں مقتول بنانے پہ تُلے ہیں آپ؟
ہم تو اتنا خاموش رہتے ہیں اب۔۔۔ کچھ بھی نہیں کہتے۔ :LOL:
یہ شہید ہونا اور قتل کرنا کرانا ہم نے آپ ہی سے تو سیکھا ہے۔ (نوٹ: صرف لفظی حد تک)۔ کہیں کوئی اور ہی نہ پڑھ لے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ شہید ہونا اور قتل کرنا کرانا ہم نے آپ ہی سے تو سیکھا ہے۔ (نوٹ: صرف لفظی حد تک)۔ کہیں کوئی اور ہی نہ پڑھ لے۔
سیکھا بھی تو کیا :ROFLMAO:
شاگردی اختیار کرنی ہی تھی تو کچھ اور سیکھ لیتے۔۔۔
خیر یہ بتائیے سب سیکھے سبق یاد ہیں نا؟؟؟
شہید کرنے اور قتل ہونے کا پہلا بنیادی قاعدہ ایک جملے میں بیان کیجئیے نا ذرا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ جی نہ۔ ابھی ہم زندہ ہیں۔ اور ہمارے ہوتے ہوئے آپ سید عمران بھائی کے بارے میں کوئی چال کیسے چل سکتے ہیں۔
لیں جی روؤف بھائی ۔۔۔ اور کرو تسی ساڈیاں مخالفتاں۔
میکوں پتہ سی اے منڈے سیالکوٹئیے تساں نوں لے دے جاون دے۔۔۔ اوہ ہی ہویا نا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ہم آپ کے سامنے چال چلیں گے :)
مطلب کہ چال چلیں گے بھی اور دھڑلے سے ان کے سامنے چلیں گے۔
شاباش ۔۔۔ تسی تے بہوں بہادر ہو۔
چلو جی ہمارا کام ختم۔۔۔ آپ لو گ آپس میں ہی مُک مُکا کریں اب۔
اسی چلے مربیعاں دی سیر نوں۔

جُتی قصوری پیریں نہ پوری۔۔۔ ہائے ربا وے سانوں ٹرنا پیا :rollingonthefloor:
 
محمد عبدالرؤوف

ایں ٹائم تیں مریبعاں دی سیر کریسو؟؟؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top