گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں ویسے عجیب سی بات ہے نا۔۔۔"آ بیل مجھے مار، اپنے پاؤں پر کلہاڑی"
اس قسم کی سب مثالیں شاید آپ کی وجہ سے بنی ہوئی ہیں
لیکن ہمیشہ سے ایسا نہیں ہے روؤف بھائی۔۔۔
بس کچھ ہی عرصہ سے ہونے لگا ہے ایسے۔
ہاں ویسے عجیب سی بات ہے نا۔۔۔"آ بیل مجھے مار، اپنے پاؤں پر کلہاڑی"
اس قسم کی سب مثالیں شاید آپ کی وجہ سے بنی ہوئی ہیں
ہیں تو کئی۔۔۔
ورنہ آپ سے اتنی متھا خوری کے بعد ان کا زندہ بچنا محال تھا!!!
اچھا۔۔۔نہیں انہیں کسی نے ہماری جاسوسی پر لگا رکھا ہے!!!
نا روؤف بھائی۔۔۔۔ ہم نہیں آپ کے ساتھ پر بھروسہ کر سکتے۔۔۔ آپ مخالف پارٹی میں جا شامل ہوتے ہیں بار بار۔پریشان نہ ہو بہنا، میں تو آپ کے ساتھ ہوں پھر کاہے کی ٹینشن
یہی بات تو پچھلے صفحات میں آپ نے سید عمران محترم سے بھی کہی تھیمیں درپردہ آپ کے ساتھ ہوں
بھول گئی نا۔۔۔ ہمارا تو دماغی توازن الٹا ہے نا۔۔۔ باتیں جلدہی بھول جاتی ہیں۔وہ کون سی بھلا؟؟؟
سیدھے سے کیوں نہیں کہتے کہ اپنے ماتھے کو آرام دینے جا رہے ہیں ۔اچھا ابھی ہم تو چلے قیلولہ کرنے۔ پھر اس کے بعد آپ لوگوں کے ساتھ ماتھا پھوڑیں گے
بھائی ایک فیصلہ کر لیجیے! دو کشتیوں کے مسافر اپنی منزل پر نہیں پہنچ سکتے۔۔۔ساری رات جاگ کر میری بہن نے کتنی کام کی باتیں لکھی ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ ایک بھی کام کی بات نہیں صد افسوس
فکر ناٹ۔۔۔ اندر سے میں آپ کے ساتھ ہوں
آپ استعمال کرتی ہیں آپ کو پتا ہوگا!!!آلہ ء سماعت سے اچھے سے سنائی دیتی ہے نا؟
یہ تین کشتیوں کے سوار ہیں۔۔۔بھائی ایک فیصلہ کر لیجیے! دو کشتیوں کے مسافر اپنی منزل پر نہیں پہنچ سکتے۔۔۔
ہاں نا پتہ ہے لیکن صبا کی آواز نہیں سنائی دیتی ہمارے والے میں۔آپ استعمال کرتی ہیں آپ کو پتا ہوگا!!!
لیکن فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔آپ کو پتا ہے ؟
کل صبح نو بجے کراچی والوں کی دعوت ہے
اردو محفل کے اراکین مِل کر کررہے ہیں
لیکن ہوا کیا ہے بھلا۔۔۔محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔۔
جب قیلولے سے آپ کی آنکھ کھلے گی۔۔۔
تو یہ دیکھ کر مزید آنکھیں کھل جائیں گی کہ آپ کی ایکس پارٹی والی نے کہاں کہاں اپنے گرگے چھوڑ رکھے ہیں۔۔۔
جو انہیں لمحہ لمحہ کی خبریں دیتے ہیں!!!
گرگے بھی تو دیکھیں کیسے رکھے ہیں۔۔۔
یہ مخبری ذاتی مکالمہ میں کرنی چاہیے تھی۔۔۔
ایسے مخبروں کی وجہ سے ہی ان کی لٹیا ڈوبی ہے!!!
لیکن فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔
ہم بھی چاروں طرف نظر رکھے ہوئے ہیں!!!
ایسی تو کوئی بات نہیں۔یا تو وہ عادی نہیں یا پھر کوئی اچھا بہانہ نہیں ملا تو سب کے سب الزام انٹرنیٹ کے سر لگا دئیے۔
یعنی ہار مان لی؟؟؟لیکن ہوا کیا ہے بھلا۔۔۔
ہمارے گرگے ؟
وہ سارے تو گڑ کھا کے سو گئے۔
آپ نے ہمارے خلاف مورچے کیا قائم کئے کہ کوئی بھی ساتھ دینے کو تیار ہی نہیں۔
روؤف بھائی تو مل ہی چکے تھے آپ کے ساتھ۔۔۔ عدنان بھائی بھی آنکھ بچا کر نکل لئے۔
آپ ایسا کیجئیے کہ ہم سے صلح کر لیجئیے اب۔ سب دشمنیاں بھول کر۔
5 مہینے ہو گئے ہماری لڑائیوں کو۔۔۔ پہلے کبھی ہار مانی جو اب مانیں گے۔۔۔یعنی ہار مان لی؟؟؟
پھر ہمیں کیوں ایسا لگا۔۔۔ کہیں مرحومہ ہونے کے ساتھ ہی ہماری ساتویں حس تو نہیں جاگ گئی نا؟ایسی تو کوئی بات نہیں۔
پھر صلح کو خواب میں بھی نہ دیکھیں!!!5 مہینے ہو گئے ہماری لڑائیوں کو۔۔۔ پہلے کبھی ہار مانی جو اب مانیں گے۔۔۔
حالانکہ شعر زبردست سا یاد آیا مگر پٹائی کروانے والا ہے۔ لہٰذا بہتری خاموش رہنے میں ہے۔
ویسے مرحومہ کا عہدہ بھی ہونا چاہیے جیسے لائبریرین کا ہوتا ہے۔اردو محفل کے محفلین سب کچھ کر سکتے ہیں عاطف بھائی۔۔۔ جو ایک زندہ انسان کو ایک ہی دن میں مرحومہ کے عہدے پر فائز کر دیں۔۔ ان سے ہر انہونی کے ہونے کی امید کی جا سکتی ہے۔ سچی میں ہمیں بھلائے نہیں بھول رہی یہ بات۔ نجانے نیند بھی آئے گی یا نہیں۔