گُلِ یاسمیں
لائبریرین
انتظامیہ سے درخواست کیجئیے ۔ویسے مرحومہ کا عہدہ بھی ہونا چاہیے جیسے لائبریرین کا ہوتا ہے۔
انتظامیہ سے درخواست کیجئیے ۔ویسے مرحومہ کا عہدہ بھی ہونا چاہیے جیسے لائبریرین کا ہوتا ہے۔
جی جی۔پھر ہمیں کیوں ایسا لگا۔۔۔ کہیں مرحومہ ہونے کے ساتھ ہی ہماری ساتویں حس تو نہیں جاگ گئی نا؟
آپ کو ضرورت ہے عہدہ کی تو آپ ہی کیجیے۔انتظامیہ سے درخواست کیجئیے ۔
کیا واقعی میں آج بہت زیادہ کام کر لیا آفس میں جو سوئی "جی جی " پہ اٹک گئی۔۔۔
کتنا اچھا لگے گا ناں یہ لکھا ہوا۔۔۔ویسے مرحومہ کا عہدہ بھی ہونا چاہیے جیسے لائبریرین کا ہوتا ہے۔
ہم نے کب چاہا کوئی عہدہ۔۔۔آپ کو ضرورت ہے عہدہ کی تو آپ ہی کیجیے۔
کام تو بہت کم ہے۔ لیکن گھر کے کام کاج کافی ہیں آج۔کیا واقعی میں آج بہت زیادہ کام کر لیا آفس میں جو سوئی "جی جی " پہ اٹک گئی۔۔۔
ایک تو یہ آفس والے بھی نا۔۔۔ ظالم ہوتے ہیں بہت ۔
کتنا اچھا لگے گا ناں یہ لکھا ہوا۔۔۔
مرحومہ لائبریرین!!!
نہیں جناب یہ زیادتی ہے۔ لائبریرین نہیں بلکہ صرف مرحومہ۔کتنا اچھا لگے گا ناں یہ لکھا ہوا۔۔۔
مرحومہ لائبریرین!!!
ہاں یہ بھی ٹھیک۔کام تو بہت کم ہے۔ لیکن گھر کے کام کاج کافی ہیں آج۔
پہلے والد صاحب دیکھ لیتے تھے اب مجھے جانا پڑتا ہے۔
زیادتی تو لائبریری کے ساتھ ہو جائے گی ہمیں مرحومہ بنانے کے چکر میں۔۔۔ کون ٹائپ کرے گا پھر ہمارے حصہ کا۔نہیں جناب یہ زیادتی ہے۔ لائبریرین نہیں بلکہ صرف مرحومہ۔
ہاں تو گھر ہی میں آئیں گے نا۔۔۔32 صفحات ہوگئے ہیں یہ پڑھنے میں تو کافی دن لگ جائیں گے۔ اب مہمان آرہے ہیں گھر۔
بعد میں دیکھیں گے۔
چلیں یہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔نہیں جناب یہ زیادتی ہے۔ لائبریرین نہیں بلکہ صرف مرحومہ۔
بات ہماری ہو رہی ہے تو ہم سے پوچھئیے نا۔۔۔چلیں یہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔
لیکن اب مرحومہ سے کم پر راضی مت ہوئیے گا!!!
کسی قاتل نے مقتول سے پوچھا ہے کہ اگر اجازت ہو تو ہم قتل کرلیں!!!بات ہماری ہو رہی ہے تو ہم سے پوچھئیے نا۔۔۔
آپ نئی روایت قائم کیجئیے نا۔۔۔کسی قاتل نے مقتول سے پوچھا ہے کہ اگر اجازت ہو تو ہم قتل کرلیں!!!
بہنا صلح کرنے کا ارادہ ہے تو مجھے بولو نالیکن ہوا کیا ہے بھلا۔۔۔
ہمارے گرگے ؟
وہ سارے تو گڑ کھا کے سو گئے۔
آپ نے ہمارے خلاف مورچے کیا قائم کئے کہ کوئی بھی ساتھ دینے کو تیار ہی نہیں۔
روؤف بھائی تو مل ہی چکے تھے آپ کے ساتھ۔۔۔ عدنان بھائی بھی آنکھ بچا کر نکل لئے۔
آپ ایسا کیجئیے کہ ہم سے صلح کر لیجئیے اب۔ سب دشمنیاں بھول کر۔
صلح کیوں کرنے لگے ہم۔۔۔بہنا صلح کرنے کا ارادہ ہے تو مجھے بولو نا
مجھے بتائیں میں عمران بھائی کے لیے کوئی چال سوچتا ہوںصلح کیوں کرنے لگے ہم۔۔۔
ان سے تو جھگڑا ہی کریں گے ہم کیونکہ ہارنا ہم نے نہیں اور جیتنےوہ نہ دیں گے ہمیں