مومن فرحین
لائبریرین
اس کا اس کا نام لینے کی بجائے آپ خود کیوں نہیں قبول کرتے لیتے آخر ۔۔۔گول مول باتیں بنانے کے بجائے سیدھا سیدھا نام بتائیں!!!
اس کا اس کا نام لینے کی بجائے آپ خود کیوں نہیں قبول کرتے لیتے آخر ۔۔۔گول مول باتیں بنانے کے بجائے سیدھا سیدھا نام بتائیں!!!
اس قدر دھاک بٹھائی ہے اس نے کہ کوئی مظلوم اس کا نام لیتا ہی نہیں ۔۔۔ اب دیکھیں نا اچھے بھیا نے آج تک کوئی شکایت کی ہے ؟ان بے چارے نے کب اور کس کے ساتھ دو نمبری کی ہے؟؟؟
مظلوم کا نام اور تفصیلِ واردات مفصل بیان کی جائیں تاکہ مستقبل قریب و بعید میں اس کے تدارک کے لیے مناسب اقدام اٹھائے جائیں!!!
جیسا کہ جون ایلیا کہتے ہیں۔اس کا اس کا نام لینے کی بجائے آپ خود کیوں نہیں قبول کرتے لیتے آخر ۔۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸جیسا کہ جون ایلیا کہتے ہیں۔
شرم، دہشت، جھجھک، پریشانی
ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں
آپ، وہ جی، مگر یہ سب کیا ہے
تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں
کیا قبولنا ہے آخر؟؟؟اس کا اس کا نام لینے کی بجائے آپ خود کیوں نہیں قبول کرتے لیتے آخر ۔۔۔
اپنے ’’اچھے‘‘ بھیا کی برائیاں ہم سے لکھوالیں۔۔۔اس قدر دھاک بٹھائی ہے اس نے کہ کوئی مظلوم اس کا نام لیتا ہی نہیں ۔۔۔ اب دیکھیں نا اچھے بھیا نے آج تک کوئی شکایت کی ہے ؟
ان کے لب ہوں اور مرا نامآپ، وہ جی، مگر یہ سب کیا ہے
تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں
ویسے دھاک تو آپ پر بھی خوب بیٹھی ہے۔۔۔اس کا اس کا نام لینے کی بجائے آپ خود کیوں نہیں قبول کرتے لیتے آخر ۔۔۔
ہم تو آپ کے رعب کو ہنسی میں اڑا دیتے ہیں 😆ویسے دھاک تو آپ پر بھی خوب بیٹھی ہے۔۔۔
شکر الحمد للہ کوئی تو رعب میں آیا۔۔۔
سب کے اجتماعی بھیا سن رہا ہے نا تو؟؟؟
دھاک دیکھی کیسی بیٹھی ہے ۔۔۔۔رعب ہو تو ایسا ہو۔۔۔۔ویسے دھاک تو آپ پر بھی خوب بیٹھی ہے۔۔۔
وہی تو۔۔۔دھاک دیکھی کیسی بیٹھی ہے ۔۔۔۔رعب ہو تو ایسا ہو۔۔۔۔
ہاں جی یہ تو ہے۔۔۔ہم تو آپ کے رعب کو ہنسی میں اڑا دیتے ہیں 😆
خوش فہمی ہے آپ کی ۔۔۔۔ بس عمر کا لحاظ کر لیتے ہیںویسے دھاک تو آپ پر بھی خوب بیٹھی ہے۔۔۔
شکر الحمد للہ کوئی تو رعب میں آیا۔۔۔
سب کے اجتماعی بھیا سن رہا ہے نا تو؟؟؟
ہم نے آج تک عمر کا لحاظ کرتے ہوئے کسی کو کپکپاتے نہیں دیکھا۔۔۔خوش فہمی ہے آپ کی ۔۔۔۔ بس عمر کا لحاظ کر لیتے ہیں
آپ کے پاس آئیں بھیا تو آپ انھیں مفتی صاحب کے پاس بھیج دینا ان کے رعب سے اڑانے کا کام آساں ہو جائے گاہاں جی یہ تو ہے۔۔۔
کیا کہنے آپ کے۔۔۔
کل پاکستان میزائل پروگرام والے بھی آرہے ہیں آپ کے پاس۔۔۔
دشمنوں کی کئی تنصیبات کو اُڑوانا ہے!!!
یہ کہیں میری ہندوستانی بہن کو تو نہیں سنایا جا رہا؟؟؟😊دشمنوں کی کئی تنصیبات کو اُڑوانا ہے!!!
بالکل، بالکلآپ کے پاس آئیں بھیا تو آپ انھیں مفتی صاحب کے پاس بھیج دینا ان کے رعب سے اڑانے کا کام آساں ہو جائے گا
آپ کا فون ارتعاش کر رہا ہوگا دھیان دیںہم نے آج تک عمر کا لحاظ کرتے ہوئے کسی کو کپکپاتے نہیں دیکھا۔۔۔
یہ سارے سمٹمس رعب داب ہی کے معلوم پڑتے ہیں!!!
فون کہاں مرتعش تھا۔۔۔آپ کا فون ارتعاش کر رہا ہوگا دھیان دیں
آپ نے ضرور آگ لگانے والی فائر بریگیڈ کا کام سر انجام دینا ہے!!!یہ کہیں میری ہندوستانی بہن کو تو نہیں سنایا جا رہا؟؟؟😊