محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
کتنا ریکٹر اسکیل پر۔۔۔فون کہاں مرتعش تھا۔۔۔
کمپیوٹر کی اسکرین لرز رہی تھی رعب داب سے!!!
کتنا ریکٹر اسکیل پر۔۔۔فون کہاں مرتعش تھا۔۔۔
کمپیوٹر کی اسکرین لرز رہی تھی رعب داب سے!!!
یہ دیکھیں میسج کرنا کس کو تھا کر کس کو دیا۔۔۔آپ کے پاس آئیں بھیا تو آپ انھیں مفتی صاحب کے پاس بھیج دینا ان کے رعب سے اڑانے کا کام آساں ہو جائے گا
یہ تو مرعوب ہونے والوں سے پوچھیں کپکپاہٹ کس درجہ کی تھی؟؟؟کتنا ریکٹر اسکیل پر۔۔۔
میں تو محض بات کی وضاحت چاہتا تھاآپ نے ضرور آگ لگانے والی فائر بریگیڈ کا کام سر انجام دینا ہے!!!
ایسے کون طلب کرتا ہے وضاحت!!!میں تو محض بات کی وضاحت چاہتا تھا
میں۔۔۔۔۔😊ایسے کون طلب کرتا ہے وضاحت!!!
آپ نے ضرور آگ لگانے والی فائر بریگیڈ کا کام سر انجام دینا ہے!!!
پھر ٹھیک ہے!!!میں۔۔۔۔۔😊
آپ کے بھائی یعنی ٓآگ لگانے والی فائر بریگیڈ کے جنرل سیکرٹری؟؟؟بھائی جو ٹھہرے ہمارے ۔۔
اب کچھ لوگ آگ لگانے سے باز جو نہیں آتے ۔۔
بہنا! عمران بھائی کے سوالوں کا جواب دھیان سے دیا کرو۔ باقیوں کو میں سنبھال لوں گا😊بھائی جو ٹھہرے ہمارے ۔۔
اب کچھ لوگ آگ لگانے سے باز جو نہیں آتے ۔۔
اثرات تو آپ لے رہے ہیں ۔۔۔ پتا نہیں کیا چیز ارتعاش کر رہی ہے اور اس کی وجہ سے آپ کو hallucination ہو رہا ہے کہ آپ کا رعب ہےیہ دیکھیں میسج کرنا کس کو تھا کر کس کو دیا۔۔۔
بالکل مخالف سمت چلا گیا۔۔۔
کب تک اثرات رعب تسلیم نہیں کریں گی؟؟؟
اب تو آتشیں تیر کمان سے نکل گیا۔۔۔بہنا! عمران بھائی کے سوالوں کا جواب دھیان سے دیا کرو۔ باقیوں کو میں سنبھال لوں گا😊
کب سے تیل سے بھرا کنستر کام نہیں آ رہا تھا۔۔۔ لائیں کیا؟؟؟بھائی جو ٹھہرے ہمارے ۔۔
اب کچھ لوگ آگ لگانے سے باز جو نہیں آتے ۔۔
اور دیکھیں ذرا کہ کہہ کون رہے ہیں باقیوں کو سنبھال لیں گے۔۔۔ ذرا سامنے تو آئیں روؤف بھائیبہنا! عمران بھائی کے سوالوں کا جواب دھیان سے دیا کرو۔ باقیوں کو میں سنبھال لوں گا😊
جہاں آگ لگانے کی بات چھڑی، آپ الہ دین کے چراغ کے جن کی طرح حاضر ہو گئیں 🤣🤣کب سے تیل سے بھرا کنستر کام نہیں آ رہا تھا۔۔۔ لائیں کیا؟؟؟
ماشاءاللہ، بہادری تو ہم میں کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے 😊اور دیکھیں ذرا کہ کہہ کون رہے ہیں باقیوں کو سنبھال لیں گے۔۔۔ ذرا سامنے تو آئیں روؤف بھائی
گل یہاں مفتی صاحب پہلے سے موجود ہیں ۔ آپ نے دھیان نہیں دیا شایدکب سے تیل سے بھرا کنستر کام نہیں آ رہا تھا۔۔۔ لائیں کیا؟؟؟
ہاہاہاہاہا۔۔۔ماشاءاللہ، بہادری تو ہم میں کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے 😊
کس قدر آگ اور آگ سے کھیلنے کی بات کرتے ہیں توبہ ۔۔اب تو آتشیں تیر کمان سے نکل گیا۔۔۔
اور جاتے ہوئے آپ کو اپنی لپیٹ میں لے گیا!!!
کہیں آپ یہاں داروغہ تو نہیں رہ چکےآپ کے بھائی یعنی ٓآگ لگانے والی فائر بریگیڈ کے جنرل سیکرٹری؟؟؟
وہاں کے؟؟؟؟کہیں آپ یہاں داروغہ تو نہیں رہ چکے